Bharat Express DD Free Dish

قومی

اس موقع پر گجرات کے وزیرِاعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے وزیرِاعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ دن کی شروعات میں وزیراعظم نے ’’سمندر سے سمردھی‘‘ نمائش کا معائنہ کیا۔

وزیراعظم 7,870 کروڑ روپے کے میری ٹائم (بحری) شعبے سے متعلق منصوبے بھی شروع کریں گے، جن میں ممبئی انٹرنیشنل کروز ٹرمینل کا افتتاح بھی شامل ہے۔

اس دوران پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی سعودی عرب کو ’’دستیاب‘‘ ہوگا۔

ایچ پی سی ایل۔مِتّل انرجی لمیٹڈ نے امریکی کمپنی  ایمَر سَن کے ساتھ اشتراک کیا ہے تاکہ مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ اور خودکار ٹیکنالوجی کے ذریعے ریفائنری کی کارکردگی کو جدید تربنایا جاسکے اورہندوستان اور امریکہ کے مابین توانائی کے اشتراک کو مزید تقویت دی جا سکے۔

ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی ٹیم نے شرکاء کے لیے کولڈ ڈرنک اور پاپ کارن کا بھی انتظام کیا، تاکہ یہ تقریب ہر عمر کے لوگوں کے لیے یادگار بن سکے۔

وزیر دفاع نے پرم ویر چکر سے اعزاز یافتہ کمپنی کوارٹر ماسٹر حبیب عبدالحمید کو خصوصی طور پر یاد کیا، جنھوں نے جنگ میں دشمن کے کئی ٹینک تباہ کرتے ہوئے اپنی جان قربان کر دی۔

ڈی پی ایس دوارکا نے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ہفتہ 20 ستمبر 2025 کو اسکول بند رکھنے اور اسی دن ہونے والے مڈٹرم امتحانات کو مؤخر کرنے کا اعلان کیا۔

’میرا دیش پہلے‘ کی موسیقی سے سجی پیشکش معروف مصنف اور نغمہ نگار منوج منتشر شکلا نے دی، جس میں بی پراک، اسنہا شنکر جیسے گلوکاروں نے اپنی آواز دی۔ پروگرام میں بی جے پی صدر جے پی نڈا، دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، وزیر کپل مشرا اور آچاریہ لوکیش مُنی سمیت کئی معزز شخصیات نے شرکت کی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں وزیر داخلہ امت شاہ نے لکھا کہ ’’دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی زبردست فتح پر کارکنان کو مبارکباد۔

دوسرے سیشن "ہندی ہیں ہم" میں ہندی ادیب اوم نِشچل اورپروفیسراشوک چکردھرکے درمیان گفتگوہوئی۔ اس میں ڈاکٹراوم نِشچل نے راج بھاشا ہندی کے سفراوراس کی موجودہ سمت وحالت پرروشنی ڈالی۔