Mohanlal will be conferred with Dadasaheb Phalke Award: ملیالم سنیما کے لیجنڈری اداکار موہن لال 2023 کے اعلیٰ ترین فلمی اعزاز دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے ہوں گے سرفراز، وزیراعظم مودی نے دی مبارکباد
موہن لال نے کم عمری میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور ملیالم کے ساتھ ساتھ تمل، تیلگو، کنڑ اور ہندی فلموں میں بھی شاندار کردار ادا کیے۔ ان کی فنکارانہ خدمات اور ہمہ جہت اداکاری نے انہیں نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں ایک منفرد مقام عطا کیا۔
Historic Conference of the Central Administrative Tribunal: چیف جسٹس بی آر گوئی کی قیادت میں مرکزی انتظامی ٹریبونل کا تاریخی اجلاس، دسویں سالانہ CAT کانفرنس میں عدلیہ اور انتظامیہ کے اعلیٰ حکام ہوئے یکجا
چیف جسٹس نے کہا کہ CAT ملک کے انتظامی انصاف کا ایک اہم ستون ہے جو شہریوں کو بروقت اور شفاف انصاف فراہم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔
Gautam Adani and his wife performed puja: اڈانی گروپ کو سی بی آئی کی کلین چٹ کے بعد گوتم اڈانی نے اہلیہ کے ساتھ احمدآباد کے جین مندر میں کی پوجا
ہنڈن برگ الزامات کی تحقیقات میں اڈانی گروپ کو کلین چٹ ملنے کے ایک دن بعد گوتم اڈانی اور اہلیہ نے مندر میں دیپ جلایا اور شکرانہ ادا کیا
Notice to Hindi news channels for using Urdu: ’’اردو الفاظ کے استعمال پر ہندی نیوز چینلز کو نوٹس‘‘ پندرہ دن میں جواب طلب، وزارت اطلاعات و نشریات کی بڑی کارروائی
شکایت کی بنیاد پر کارروائی، ٹی وی 9 بھارت ورش، آج تک، اے بی پی، زی نیوز اور ٹی وی 18 کو 30 فیصد اردو الفاظ کے مبینہ استعمال پر نوٹس
CJI B R Gavai at CAT Conference: ’’عدلیہ دولت سے نہیں، انصاف و آزادی کی محبت سے چلنی چاہیے‘‘ آل انڈیا سینٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹریبیونل کانفرنس سے چیف جسٹس بی آر گوئی کا خطاب
دسویں آل انڈیا سی اے ٹی کانفرنس میں چیف جسٹس کا خطاب، شفافیت، جوابدہی اور عوامی اعتماد پر زور، زیر التواء مقدمات پر تشویش، بی آر گوئی نے کہا کہ ’’جج اور وکیل انصاف نامی سنہری پرندے کے دو پروں کی طرح ہیں، دونوں کے تعاون کے بغیر عدلیہ نہیں چل سکتی۔‘‘
PM Modi Bhavnagar roadshow: وزیراعظم نریندر مودی کا بھاؤنگر میں شاندار استقبال، روڈ شو کے دوران بچے کے سلام کا وزیراعظم مودی نے دیا جواب
اس موقع پر وزیراعظم نے صحت اور انفراسٹرکچر کے کئی منصوبوں کا بھی سنگ بنیاد رکھا، جن میں بھاؤنگر کے سر ٹی جنرل اسپتال اور جام نگر کے گرو گووند سنگھ سرکاری اسپتال کی توسیع، قومی شاہراہوں کی 70 کلومیٹر تک فور لیننگ، ایل این جی انفراسٹرکچر اور قابلِ تجدید توانائی کے اضافی منصوبے شامل ہیں۔
Amit Shah hails PM Modi on GST reforms: ریاستوں سے کیے گئے آئینی وعدے کو پورا کردیا، امت شاہ نے جی ایس ٹی اصلاحات اور بھارت کی ترقی پر وزیراعظم مودی کی تعریف کی
جی ایس ٹی پر مودی حکومت کی کامیابی، وزیر داخلہ نے کہا—وزیراعظم مودی نے ریاستوں کو ریونیو کی ضمانت دے کر اعتماد بحال کیا، بھارت کی معیشت اور عالمی وقار میں اضافہ کیا
جموں وکشمیر: ادھم پور میں سیکورٹی اہلکاروں اوردہشت گردوں کے درمیان تصادم، ایک جوان شہید
جموں وکشمیرکے ادھم پورکے اونچائی والے علاقے میں سیکورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان تصادم میں ایک فوجی شہید ہوگیا۔ یہ فوجی جمعہ کی شام شروع ہونے والے تلاشی آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا اوربعد میں اسپتال میں دم توڑگیا۔
PM Modi Slams License Raj: بھاونگر میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کی کانگریس پر سخت تنقید، خودانحصاری پر دیا زور
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’دنیا میں بھارت کا کوئی بڑا دشمن نہیں ہے۔ اگر کوئی دشمن ہے، تو وہ ہے دوسروں پر ہماری نربھرتا۔ ہمیں اس دشمن کو شکست دینی ہے۔‘‘
PM Modi Hails Seva Pakhwada: ’’گجرات میں ایک لاکھ لوگوں نے خون عطیہ کیا، 30,000 ہیلتھ کیمپ لگائے‘‘، پی ایم مودی نے بھاو نگر میں ’سیوا پکھواڈا‘ مہم کو سراہا
بی جے پی نے وزیراعظم کی سالگرہ کے موقع پر 15 روزہ ’سیوا پکھواڑا‘ مہم شروع کی ہے، جس کے تحت ملک بھر میں خون عطیہ کیمپ، صفائی مہمات اور سرکاری کامیابیوں پر مبنی نمائشیں منعقد کی جا رہی ہیں۔





