Rajeshwar Singh BJP MLA: سی ایم یوگی نے اسٹیج سے کی راجیشور سنگھ کی تعریف، کہا- عوام کی خدمت کے لیے عہدہ اور چھوڑ دی نوکری
لکھنؤ کی گلیوں میں لوگ اکثر کہتے ہیں کہ راجیشور سنگھ "لیڈر بعد میں، پہلے عوامی خادم" ہیں۔ تعلیم، تجربے اور ایماندار شبیہ کے ساتھ انہوں نے سیاست میں قدم رکھا اور آج وہ عوام کے درمیان اعتماد کا دوسرا نام بن چکے ہیں۔
Last respects to Zubin Garg: زوبین گرگ کے آخری دیدار کے لیے امڈا عوام کا سیلاب، گوہاٹی سوگوار، وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما دہلی سے جسد خاکی لے کر پہنچے
19 ستمبر کو سنگاپور میں زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران حادثے کا شکار ہوئے۔ وزیراعلیٰ بسوا سرما نے بتایا کہ زوبین نے ابتدا میں لائف جیکٹ پہنی تھی لیکن بعد میں اسے اتار دیا کیونکہ انہیں تیرنے میں دشواری ہو رہی تھی۔ کچھ ہی دیر بعد ان کی حالت بگڑ گئی۔ لائف گارڈز نے فوراً نکال کر سی پی آر دیا اور اسپتال منتقل کیا، لیکن ڈاکٹروں کی تمام کوششوں کے باوجود وہ جانبر نہ ہو سکے۔
Surya Grahan 2025 سال 2025 کا آخری سورج گرہن، بھارت میں نہیں آئے گا نظر، آج کا سورج گرہن ان ممالک میں آئے گا نظر؟
سورج گرہن مخصوص حصوں میں نظر آئے گا، جس میں انٹارکٹیکا میں سورج کا تقریباً 86 فیصد حصہ ڈھک جائے گا۔ یہ گرہن بھارت میں نظر نہیں آئے گا اور نہ ہی اس کا کوئی مذہبی اثر مانا گیا ہے، لیکن نجومی نقطۂ نظر سے اس کا اثر مخصوص راشیوں پر ضرور ہوگا۔
PM Modi to visit Arunachal, Tripura on Sep 22: وزیراعظم نریندر مودی 22 ستمبر کو اروناچل پردیش اور تریپورہ کے دورے پر، مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا کریں گے آغاز
وزیراعظم مودی 5100 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، ’ماتا تریپورہ سندری مندر کمپلیکس‘ کا افتتاح بھی ہوگا
Congress vs ECI: Karnataka govt forms SIT کرناٹک کے الند میں ووٹر لسٹ سے ناموں کو حذف کرنے کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل، راہل گاندھی کے دعوؤں کے بعد اٹھایا گیا اقدام
اس معاملے کی شکایت الند کے رکن اسمبلی بی آر پاٹل نے کی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ حلقے کے 256 پولنگ بوتھوں پر تقریباً 6,670 ووٹروں کے نام غیر قانونی طور پر حذف کیے گئے۔
PM Modi to Address Nation Today at 5 PM: پی ایم مودی آج شام 5 بجے قوم سے کریں گے خطاب، معاشی اور خارجہ پالیسی پر کریں گے بات
پی ایم مودی نے صنعتکاروں، کاروباریوں اور عام لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ مقامی مصنوعات کا استعمال بڑھائیں تاکہ روزگار میں اضافہ ہو اور بھارتی معیشت مزید مستحکم ہو۔
PM Modi Extends Mahalaya Greetings: پی ایم مودی نے مہالیہ پر مبارکباد پیش کی، کہاہماری زندگی روشنی اور مقصد سے بھر جائے
مقدس روایت کے مطابق، مہا لیہ کے دن ماں درگا کو اپنے کیلاش پروت سے زمین کی جانب روانہ ہوتی ہیں تاکہ دنیا کو برائی کے اثرات سے پاک کریں۔ اس دن کو دیوی پکشا کی شروعات اور پتر پکش (شرادھ) کے اختتام کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔
Ooman Chandy Memorial Auditorium inauguration: ملک بھر میں جمہوری اقدار دبانے کی کوشش ہو رہی ہے، راہل اور پرینکا نے ’اومین چانڈی میموریل آڈیٹوریم‘ کا کیا افتتاح
راہل گاندھی نے وائناڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’’جب مجھ پر ظالمانہ حملہ ہوا تو وائناڈ کے عوام نے میری حفاظت ایسے کی جیسے میرا اپنا خاندان کرتا ہے۔ آپ نے میرے ساتھ وہی سلوک کیا جیسے میری بہن یا ماں کرتی۔ یہ احسان میں کبھی نہیں بھولوں گا۔‘‘
A GST ‘Budget’ for Aspiring Citizens: پُرعزم شہریوں کے لیے جی ایس ٹی ’بجٹ‘
شہروں میں رہائش پزیرلوگوں سے آگے بڑھیں تو دیہی ہندوستان کے لئے بھی یہ فائدہ مند ثابت ہوگا۔ آبپاشی کے نظام ، کمپوسٹنگ مشینوں اور ٹریکٹروں ، کسانوں کے لیے لاگت میں آسانی اور پائیدار طریقوں کو آگے بڑھانے جیسی بڑی مصنوعات پر جی ایس ٹی کی شرح 5فیصدکئے جانے کی وجہ سے زراعت کو فروغ ملا ہے۔
Drug-Free India” National Campaign: پورے ملک میں 75 مقامات پر ہوگی ’’نشہ مُکت بھارت‘‘ میراتھن، بھوجپوری سپر اسٹار منوج تیواری نے کی اپیل
دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر اور بھوجپوری اداکار منوج تیواری نے اس بارے میں سوشل میڈیا پر اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پروگرام 21 ستمبر کو صبح 6:30 بجے دہلی یونیورسٹی کے رگبی گراؤنڈ پر منعقد ہوگا۔





