Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
VC arrested for taking Bribe of 50,000: تلنگانہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر 50 ہزار روپئے کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار
تلنگانہ یونیورسٹی کے 63 سالہ وائس چانسلر نے مبینہ طور پر 23-2022 کے لئے بھیمگل میں شکایت کنندہ کے کالج کو ایک امتحانی مراکز الاٹ کرنے کے لئے دساری شنکر سے50,000 روپئے کی رشوت کا مطالبہ کیا تھا۔
Amrudden Sheikh Dawood Builds Taj Mahal replica in Memory of his Mother: چنئی کے بزنس مین نے اپنی ماں جیلانی بی بی کی یاد میں کروڑوں روپئے خرچ کرکے بنوایا تھا دوسرا ’تاج محل
چنئی کے تاجرامرالدین شیخ داود صاحب اپنی ماں سے اتنا پیار کرتے تھے کہ انہوں نے ماں کی یاد میں تاج محل کی طرح نظرآنے والی شاندار عمارت بنوا دی۔ اسے بنوانے میں تقریباً ساڑھے پانچ کروڑ روپئے کا خرچ آیا۔
Shahrukh Khan-Aryan Khan: اس شو میں پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے شاہ رخ خان اور آرین خان، گوری خان بھی کرسکتی ہیں شرکت
شاہ رخ خان ’کافی ود کرن‘ کے گزشتہ سیزن میں شرکت کرنے نہیں پہنچے تھے۔ ان دنوں اداکار اپنی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ میں کافی مصروف تھے۔
World Cup 2023: آسٹریلیا-افغانستان میچوں سے متعلق پی سی بی نے کردی بڑی سفارش، جانئے کیا ہے وجہ
عالمی کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچوں کے لئے مقام میں تبدیلی کی گزارش کی ہے۔
Mann Ki Baat: ’ہندوستان 2025 تک ہوگا ٹی بی سے پاک‘، ’من کی بات‘ میں وزیر اعظم مودی نے کہا- ہدف بڑا ضرور…
Mann Ki Baat: ’من کی بات‘ کی بات پروگرام کا یہ 102واں ایڈیشن تھا۔ من کی بات پروگرام ہرماہ کے آخری اتوار کو ہوتا ہے، لیکن اس بار یہ ایک ہفتے پہلے نشر ہوا۔
Power Minister AK Sharma Instructs Officials Over Power Supply: بجلی کٹوتی پر یوگی حکومت سخت، وزیر توانائی اے کے شرما نے افسران کی لگائی کلاس
یوپی کے وزیر توانائی اے کے شرما نے کہا کہ گزشتہ سالوں کے تمام ریکارڈ کو توڑکر ریاست کی بجلی کی طلب غیرمتوقع طور پر بڑھ کر 27611 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔
Delhi-NCR Weather: دہلی-این سی آر میں گرمی سے ملے گی راحت، آئندہ 3 دنوں تک ٹھنڈا رہے گا موسم، جانئے
آئی ایم ڈی کے مطابق، آئندہ کچھ دنوں تک دہلی کی درجہ حرارت 38 سے 39 ڈگری کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ڈی نے کہا ہے کہ دہلی-این سی آرمیں آئندہ تین دنوں تک ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔
Delhi Firing: دہلی میں بدمعاش بے لگام، آرکے پورم میں 2 خواتین کو گولی مار دی گئی، علاج کے دوران دونوں کی موت
Delhi Crime News: ڈی سی پی نے اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور متاثرہ کے بھائی کو مارنے کے لئے آئے تھے۔ پہلی نظرمیں یہ معاملہ منی سیٹلمنٹ کا لگ رہا ہے۔
Bangladesh vs Afghanistan: افغانستان کو 546 رنوں سے شکست دے کر بنگلہ دیش نے رقم کی تاریخ، بنا ڈالا یہ بڑا ریکارڈ
Bangladesh vs Afghanistan: افغانستان کے خلاف واحد ٹسٹ میں بنگلہ دیش نے 21ویں صدی کی سب سے بڑی جیت درج کی۔
Muslim Rashtriya Manch on UCC: مسلم راشٹریہ منچ نے کہا- یکساں سول کوڈ اسلام مخالف نہیں، ملک میں مردم شماری مہم کا آغازجلد
مسلم راشٹریہ منچ کے عہدیداروں نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں کی صورتحال یہ ہے کہ 25 کروڑ مسلمانوں میں سے 3 فیصد بھی آج تک گریجویٹ نہیں ہیں۔ جب تعلیم کا یہ حال ہوگا تو بے روزگاری کا خاتمہ اور سماجی ترقی کیسے ممکن ہے؟





