Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


کرناٹک میں حکومت تبدیلی کے بعد اب سابقہ قوانین کے ساتھ افسران کی تبدیلی کا بھی عمل شروع ہوگیا ہے۔ سدارمیا حکومت نے 10 آئی اے ایس افسران کا ٹرانسفر کردیا ہے۔

ایک قومی روزنامہ نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مرکزی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے کہا کہ شرپسندوں کے کمانڈوز کی شکل میں پیش کرکے 17 اور 18 جون کو حملہ کرنے کا امکان ہے۔

Student Burnt Alive: آندھرا پردیش میں 10ویں کلاس کے ایک طالب علم کو جلاکر مار ڈالنے کا بے حد سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔

Uttarakhand News: اتراکھنڈ میں سلمانوں کے نقل مکانی پر مولانا توقیر رضا نے کہا کہ ہمیں مجبور مت کرو کہ ہم کسی ایکشن پر ردعمل کرنے کو مجبور ہوجائیں۔ حکومت کو صحیح وقت پر فیصلہ لینا چاہئے۔

اعداد وشماراورسرمایہ کاریوں پر نظرڈالیں جوپہلے سے عمل میں آچکی ہیں توایک نئی صاف ستھری توانائی معیشت ابھرکرسامنے آتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم تیل اورگیس کا استعمال مکمل طورپرترک کر دیں گے۔ ہم آئندہ برسوں میں بھی تیل اورگیس کا استعمال کرتے رہیں گے۔

Delhi-NCR Weather Update: دارالحکومت دہلی سمیت پورے این سی آر میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔ دوپہر سے یہاں گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں اور کئی مقام پر بجلی کی گرج سنائی دی۔

ایک رپورٹ میں لاجکس انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹیڈ کی تشکیل کے بعد سے دیوالیہ ہونے تک، یعنی 12 سالوں کے ریکارڈ کی جانچ کی گئی ہے۔

 نوازالدین صدیقی کا شمار آج بالی ووڈ کے ٹاپ فنکاروں میں ہوتا ہے۔ ایک وقت تھا جب نوازالدین صدیقی کو فلموں میں چھوٹے رول بھی نہیں ملتے تھے۔

 ایشیا کپ کا اعلان ہوتے ہی ٹیم انڈیا کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ شرے یس ایئراورتیز گیند باز جسپریت بمراہ کے ٹورنامنٹ کے لئے ان کے متعلقہ انجری سے صحتیاب ہونے کا امکان ہے۔

PM Modi US Visit: وزیراعظم نریندر مودی 20 سے لے کر 25 جون تک امریکہ اور مصر کے دورہ پر ہوں گے۔ اس دوران ان کی کئی اہم میٹنگیں ہوں گی اور وہ ہندوستانی عوام کو بھی خطاب کریں گے۔