Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Asia Cup 2023: جیت کی گارنٹی ہے یہ بلے باز، سامنے ہو پاکستان تو بن جاتا ہے طوفان
وراٹ کوہلی نے پاکستان کے خلاف کئی میچ جتانے والی اننگ کھیلی ہے۔ جب بھی پاکستان کے خلاف مقابلہ ہوتا ہے تو وراٹ کوہلی ایک خطرناک موڈ میں نظرآتے ہیں۔
رنگارنگی کے ثمرات
امریکہ مختلف اقسام کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کا مسکن ہے جہاں تعلیم اور کریئر سے متعلق تمام اہداف کی تکمیل کا کام انجام دیا جاتا ہے۔
UP DGP on Anti Conversion Law: ”زبردستی مذہب تبدیلی پر یوپی میں ہوگی سخت کارروائی“ اسپیشل ڈی جی لاء اینڈ آرڈر کا انتباہ
اسپیشل ڈی جی لاء اینڈ آرڈر، لکھنو پرشانت کمار نے کہا ہے کہ اگرکوئی اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کرے تو کوئی پریشانی ہے، لیکن زبردست مذہب تبدیلی کے معاملے میں سخت کارروائی ہوگی۔
Lok Sabha Elections 2024: آئندہ لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کے خلاف اکھلیش یادو کی مورچہ بندی، پی ڈی اے کی طاقت سے 80 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ
Lok Sabha Elections 2024: سماجوادی پارٹی کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی نے اتحاد کا دھرم نبھاتے ہوئے اپنا بڑا دل دکھایا ہے۔ انہوں نے سال 2017، سال 2019 اور 2022 میں ہوئے اتحاد کا حوالہ دیا۔
اتراکھنڈ کی دھامی حکومت کا بڑا فیصلہ، 6 ماہ تک ریاست میں ہڑتال پر لگائی پابندی
اتراکھنڈ کی پشکر سنگھ دھامی حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت ریاست میں اگلے 6 ماہ تک ہڑتال کرنے پر روک رہے گی۔ اتراکھنڈ انتظامیہ نے اس سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
Saudi Arabias Foreign Minister Will Visit Iran: سعودی عرب-ایران میں دوستی کے بعد تہران کا دورہ کریں گے سعودی وزیر خارجہ، سفارت خانہ کھولنے سے متعلق ہوگی بات
سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان آج ایران کا دورہ کریں گے۔ ایران میں سعودی عرب کے سفارت خانہ کو پھر سے کھولنے سے متعلق کچھ اقدامات کئے جائیں گے۔
Stones Pelted Cops Injured after a Mob Protest: جونا گڑھ درگاہ کی انہدامی نوٹس پر زبردست ہنگامہ، پتھراؤ میں ایک شخص ہلاک، 4 پولیس اہلکار زخمی
Violent Clashes in Junagadh: گجرات کے جونا گڑھ میں مبینہ غیرقانونی درگاہ کو گرانے کے نوٹس سے متعلق پُرتشدد جھڑپ ہونے کی خبر ہے۔ اس میں ایک شخص کی موت ہوگئی اور ڈی ایس پی سمیت 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
Nehru’s Name Removed From Museum Library: میوزیم لائبریری سے ہٹایا گیا نہرو کا نام، کانگریس نے کہا- وراثت کو بدنام کرنے کے لئے کیا نہیں کریں گے مودی؟
Jairam Ramesh On PM Modi: کانگریس نے جمعہ کے روز دہلی میں نہرو میموریل میوزیم اینڈ لائبریری سوسائٹی (این ایم ایم ایل) کا نام بدلنے سے متعلق مودی حکومت کے آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ عمارتوں کا نام بدلنے سے وراثت نہیں مٹ جائے گی۔
World Cup Qualifiers 2023: عالمی کپ کا انتظار ختم، کل سے شروع ہوں گے کوالیفائر مقابلے، 10 ٹیموں کے درمیان ہوگا مقابلہ
کل یعنی 18 جون سے 2023 ونڈے عالمی کپ کے کوالیفائر مقابلے کھیلے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیزاور سری لنکا سمیت کل 10 ٹیموں کے درمیان سپر-10 میں پہنچنے کی جنگ ہوگی۔
Nepal President Hospitalized: نیپالی صدر رام چندر پوڈیل اسپتال میں داخل، سینے میں درد کی شکایت کے بعد لے جایا گیا اسپتال
نیپالی صدر رام چندر پوڈیل کی صحت کی صورتحال فی الحال معمول کے مطابق ہے۔ اس سے پہلے 13 جون کو بھی انہیں سینے میں درد کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔





