Bharat Express

ایران آفیشیل طور پر شنگھائی تعاون تنظیم میں شامل

ایران نے بنیادی طور پر 15 سال پہلے ایس سی او اتحاد میں شامل ہونے کی گزارش کی تھی، لیکن ایس سی او میں شامل ہونے پرعمل کرتا ہے، لہٰذا اب جاکرایران، ایس سی او کا مکمل رکن بن پایا ہے۔ سال 2021 میں ایران کے وزارت خارجہ نے اعلان کیا تھا کہ وہ 9ویں رکن کے طورپرایس سی او میں شامل ہوگئے ہیں۔

    Tags:

Also Read