Bharat Express

Meeting on Rajasthan Congress on july 6 in Delhi: ملیکا ارجن کھڑگے کریں گے راجستھان کی رسہ کشی کا فیصلہ، 6 جولائی کو کانگریس لیڈران سے کریں گے ملاقات

راجستھان پر فیصلے کی گھڑی آگئی ہے۔ 6 جولائی کو دہلی میں راجستھان کانگریس سے متعلق ایک بڑی اور اہم میٹنگ ہونی ہے۔ اس میٹنگ میں سچن پائلٹ کے سیاسی مستقبل سے متعلق بھی فیصلہ ہوسکتا ہے۔

    Tags:

Also Read