Bharat Express

Earthquake in Laddakh: لداخ میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی

مرکز کے زیر انتظام ریاست لداخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ یہ زلزلہ آج صبح 7 بج کر 38 منٹ پر پیش آیا تھا۔ نیشنل سینٹر فارسیسمولوجی کے مطابق، اس زلزلے کی ریکٹراسکیل کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔

    Tags: