Bharat Express

Teesta Setalvad News: تیستا سیتلواڑ کی گرفتاری پر آئندہ حکم تک روک، 19 جولائی کو ہوگی سماعت

سپریم کورٹ نے سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کو آئندہ حکم تک گرفتاری سے راحت دی ہے۔ عدالت عظمیٰ آئندہ 19 جولائی کو اس معاملے میں سماعت کرے گا۔ گجرات حکومت نے عدالت میں کہا تھا کہ گجراتی میں لکھے گئے ہائی کورٹ کا حکم انگریزی میں ترجمہ نہیں ہوپایا ہے، اس لئے سماعت ملتوی کر دی جائے۔

سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ۔ (فائل فوٹو)

    Tags: