Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Asia Cup 2023: ایشیا کپ 2023 سے پہلے پاکستان میں کرسی کی چھڑ گئی جنگ، پی سی بی چیف کی دوڑ سے باہر ہوئے نجم سیٹھی
New PCB President: پاکستان کے نئے پی سی بی سربراہ نجم سیٹھی نے ایک ٹوئٹ کیا ہے۔ ان کے ٹوئٹ سے واضح ہوگیا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں ایک بار ہنگامہ مچا رہا ہے۔
Nitish Kumar’s visit to Chennai Canceled: نتیش کمار کا چنئی دورہ منسوخ، وزیر اعلیٰ اسٹالن سے ملاقات کرنے کا تھا پلان
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمارکا آج چنئی جانے کا منصوبہ ہے، جہاں ان کی تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن سے ملاقات ہونی تھی۔ اس میٹنگ کو23 جون کو پٹنہ میں ہونے والی اپوزیشن کی میٹنگ سے متعلق دکھا جا رہا تھا۔
Assam Flood Heavy Rains: آسام میں سیلاب جیسے حالات، 10 اضلاع میں 31 ہزار سے زیادہ افراد متاثر
آسام میں ہوئی زبردست بارش کے سبب سیلاب آگیا ہے، جس سے 10 اضلاع کے 30 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوگئے ہیں۔ سیلاب کے سبب کئی مقامات پرلینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ہے۔ حالانکہ کسی طرح کے جانی نقصان کی خبر نہیں آئی ہے۔
Eid-ul-Adha 2023: عیدالاضحیٰ سے قبل کرناٹک کے مسلمانوں سے عالم دین کی بڑی اپیل، گائے کی قربانی سے متعلق دی یہ خاص ہدایت
جمعیۃ علماء ہند کی کرناٹک یونٹ کے صدر مولانا مفتی افتخارقاسمی نے کہا حالانکہ کرناٹک میں حکومت بدل گئی ہے، لیکن متعلقہ قانون اب بھی موجود ہے۔ انہوں نے مسلمانوں سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی کا خاص خیال رکھنے کے ساتھ قانون پر عمل کرنے اورلاء اینڈ آرڈر کو بنائے رکھنے کی خاص اپیل کی۔
World Cup 2023: وینیو میں نہیں ہوگی کوئی تبدیلی، چیپاک کی اسپن پچ سے متعلق فکر مند تھی پاکستانی ٹیم
ODI World Cup 2023: ونڈے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف میچ نہیں کھیلنا چاہتی ہے۔ پاکستان کی طرف سے وینیو میں تبدیلی کی گئی تھی۔
Jitan Ram Manjhi announces Withdrawal of Support to Nitish Government: جیتن رام مانجھی نے عظیم اتحاد سے حمایت واپس لے لی
ہندوستانی عوام مورچہ کی ایگزیکٹو میٹنگ ختم ہوگئی ہے۔ اس ملاقات میں عظیم اتحاد سے پارٹی کی حمایت واپس لینے پر متفقہ فیصلہ لیا گیا۔ اب جیتن رام مانجھی وزیرداخلہ امت شاہ سے ملاقات کریں گے۔
Adipurush Box Office Collection: آدی پُرش نے 2 دن میں 200 کروڑ سے زیادہ کمائی کرنے کے بعد تیسرے دن کی اتنی کمائی
Adipurush Box Office Collection: فلم پروڈیوسرٹی سیریزنے دعویٰ کیا کہ فلم نے ریلیزکے تیسرے دن عالمی باکس آفس پر100 کروڑ روپئے کمائے۔
Mumbai Police Provided Security to Adipurush’s Dialogue writer Manoj Muntashir: فلم آدی پُرش کے ڈائیلاگ رائٹر منوج منتشر کو ممبئی پولیس نے سیکورٹی دے دی
پربھاس اور کرتی سینن اسٹارر فلم آدی پُرش پر مسلسل بڑھتے جا رہے تنازعہ کے درمیان منوج منتشر نے خود کی جان پر خطرہ بتاتے ہوئے ممبئی پولیس سے سیکورٹی کا مطالبہ کیا تھا، جس پر ممبئی پولیس نے کافی غوروخوض کے بعد سیکورٹی فراہم کردی ہے۔
Jamiat Ulema-E-Hind On Uniform Civil Code: یونیفارم سول کوڈ کی قانونی مخالفت کرے گی جمعیۃ علماء ہند، مولانا ارشد مدنی نے کہی یہ بڑی بات
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ یونیفارم سول کوڈ آئین میں دیئے گئے بنیادی حقوق سے متصادم، ناقابل قبول اور ملک کی یکجہتی اور سالمیت کے لئے نقصاندہ ہے۔
Ravi Sinha will be New Chief of Research and Analysis Wing: آئی پی ایس روی سنہا کو بنایا گیا خفیہ ایجنسی RAW کا سربراہ
آئی اپی ایس افسر روی سنہا کو خفیہ ایجنسی را کا سربراہ بنایا گیا ہے۔ روی سنہا 30 جون کو عہدہ سنبھالیں گے۔ فی الحال سامنت گوئل را کے سربراہ ہیں۔





