Bharat Express

NCP National Executive Meeting: دہلی میں این سی پی کی میٹنگ ختم، پی سی چاکو نے کہا- پوری تنظیم شرد پوار کے ساتھ

اجیت پوار کی بغاوت کے بعد چچا شرد پوار نے دہلی میں نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ بلائی، جس میں تنظیم کے بیشتر لیڈران نے شرکت کی۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ اس میٹنگ کے بعد اجیت پوار کا کیا رخ سامنے آتا ہے۔

    Tags:

Also Read