Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Wrestlers Case Charge Sheet Hearing Rouse Avenue Court: برج بھوشن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال معاملے میں راؤز ایوینیو کورٹ میں سماعت کا آغاز
ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیوایف آئی) کے سابق صدربرج بھوشن سنگھ پر 6 بالغ پہلوانوں کے جنسی استحصال معاملے کی آج سماعت ہورہی ہے۔ دہلی پولیس نے کچھ دن پہلے راؤز ایوینیو کورٹ میں 1000 سے زیادہ صفحات پر مشتمل چارج شیٹ پیش کی تھی۔
Mehbooba Mufti on Amarnath Yatra 2023: محبوبہ مفتی نے امرناتھ یاترا کا ذکر کرکے کہا- ’کشمیریت دکھانے کا یہی سنہرا موقع‘
PDP Chief Mehbooba Mufti: آئندہ ماہ شروع ہونے والی امرناتھ یاترا سے متعلق پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے پارٹی کارکنان کو تیرتھ یاتریوں کی سیوا کرنے کی گزارش کی ہے۔
Jitan Manjhi Meets Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ سے جیتن رام مانجھی نے کی ملاقات، بہار میں لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق بڑی پیش رفت
بہار کے برسراقتدار اتحاد سے الگ ہونے کے بعد بدھ (21 جون) کو ہندوستانی عوام مورچہ کے سرپرست جیتن رام مانجھی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔
Pakistan-China Friendship: پاکستان-چین میں ہوا نیوکلیائی معاہدہ، وزیر اعظم شہباز شریف نے دیا یہ بڑا بیان
عالمی اسٹیج پر ہندوستان سے دشمنی رکھنے والے چین اور پاکستان میں اربوں ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیا گیا ہے۔ اس سے پاکستانی حکمراں بہت خوش ہیں۔
Calcutta High Court raps Bengal Government over Panchayat Election Violence: کلکتہ ہائی کورٹ نے پنچایت الیکشن تشدد پر بنگال حکومت کو لگائی پھٹکار
ممتا بنرجی کو حکومت کو کلکتہ ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ سے بھی جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ الیکشن کروانا تشدد کرنے کا لائسنس نہیں ہوسکتا ہے۔
Adipurush Box Office Collection: باکس آفس پر ’آدی پُرش‘، کو ہوا زبردست نقصان، عوام کی ناراضگی کا اثر آیا نظر
چوتھے اور پانچویں دن کی کمائی دیکھ کر لگ رہا ہے کہ باکس آفس پر زیادہ دنوں تک نہیں ٹک پائے گی۔ جبکہ فلم ہی 250 کروڑ سے زیادہ کا گلوبل باکس آفس کلیکشن کرچکی ہے۔
World Cup 2023: پاکستانی ٹیم کے اسٹار گیند باز کو عالمی کپ ٹیم میں منتخب ہونے کا یقین نہیں، کہی یہ بڑی بات
سری لنکا دورے کے لئے اعلان کی گئی ٹیم میں شامل حسن علی اس بات سے متعلق مطمئن نہیں ہیں کہ وہ عالمی کپ کی پاکستانی ٹیم میں جگہ بھی بنا پائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہائٹ بال ٹیم میں واپسی کرنے کے لئے انہیں زبردست محنت کرنی ہوگی۔
Income Tax Raid On Kohinoor Group: حیدرآباد میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، ریئل اسٹیٹ کمپنی کوہ نور گروپ کے دفتر پر چھاپہ ماری
حیدرآباد میں محکمہ انکم ٹیکس کے افسران نے کوہ نور گروپ کے کئی ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی۔ کمپنی کے ایم ڈی کے کارپوریٹ دفتر اور سائٹ دفتروں میں بھی تلاشی جاری ہے۔
ED Raids in Maharashtra: ادھو ٹھاکرے کے قریبی سورج چوہان کے ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری، کارکنان نے جم کر کیا ہنگامہ
مہاراشٹر کی سیاست میں ای ڈی کی حالیہ کارروائی سے ہنگامہ مچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ای ڈی نے بدھ (21 جون) کو آدتیہ ٹھاکرے اور سنجے راؤت کے قریبی لوگوں پر چھاپہ ماری کی ہے۔
Manipur Violence: بی جے پی کے 9 اراکین اسمبلی نے اپنی ہی حکومت کے خلاف وزیراعظم مودی کو خط لکھ کر کہی یہ بڑی بات
وزیراعظم نریندر مودی کے امریکہ روانہ ہونے سے ایک دن پہلے سونپے گئے میمورنڈم میں اراکین اسمبلی نے کہا، موجودہ وقت میں حکومت اور انتظامیہ میں کوئی بھروسہ نہیں رہ گیا ہے۔ عوام کا ریاستی حکومت سے پوری طرح سے اعتماد اٹھ گیا ہے۔





