Bharat Express

Rain alert Review Meeting in Haryana: زبردست بارش کے بعد ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نے بلائی ایمرجنسی میٹنگ، منوہر لال کھٹر نے منسوخ کردیئے تمام پروگرام

ہریانہ میں ہورہی زبرست بارش کی وجہ سے حکومت الرٹ موڈ پر آگئی ہے۔ وزیراعلیٰ منوہرلال کھٹر نے اپنے سابقہ مقررہ تمام پروگرام کو منسوخ کردیا ہے۔ ساتھ ہی ہریانہ سول سکریٹریٹ میں ایمرجنسی میٹنگ بلائی ہے۔ میٹنگ میں بارش کے سبب پیدا ہوئی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

    Tags: