Bharat Express

Amarnath Yatra 2023: امرناتھ یاترا کے دوران موسم میں بہتری کے بعد 6491 یاتریوں کے جتھے نے کیا درشن

اس سال امرناتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوئی، جو 31 اگست تک چلے گی۔ اس سال کی تیرتھ یاترا 62 دنوں کی ہوگی، جو اب تک کی سب سے لمبی ہوگی۔ اتوار یعنی 9 جولائی کو موسم میں بہتری کے بعد 6491 یاتریوں کے جتھے نے مقدس گپھا میں درش کئے۔

امرناتھ یاترا کے دوران موسم میں سدھار ہوا ہے۔