Amarnath Yatra 2023: کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے امرناتھ کا دورہ کیا،انتظامیہ کی جانب سے عقیدت مندوں کے لئے گئے بہتر انتظامات
امرناتھ یاترا میں امریکہ، نیپال، سنگاپور، ملائیشیا اور جنوبی کوریا کے غیر ملکی زائرین بھی شامل تھے۔ بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال، بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان، روحانی گرو جگد گرو راماننداچاریہ سوامی وغیرہ سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی کئی نامور شخصیات نے بھی امرناتھ غار کا دورہ کیا۔
Amarnath Yatra 2023: امرناتھ یاترا کے دوران موسم میں بہتری کے بعد 6491 یاتریوں کے جتھے نے کیا درشن
اس سال امرناتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوئی، جو 31 اگست تک چلے گی۔ اس سال کی تیرتھ یاترا 62 دنوں کی ہوگی، جو اب تک کی سب سے لمبی ہوگی۔ اتوار یعنی 9 جولائی کو موسم میں بہتری کے بعد 6491 یاتریوں کے جتھے نے مقدس گپھا میں درش کئے۔
LG Manoj Sinha Flag off Devottess of Amarnath Yatra 2023: ایل جی منوج سنہا نے امرناتھ یاتریوں کے پہلے جتھے کو کیا روانہ
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز سالانہ امرناتھ یاترا کے لئے تیرتھ یاتروں کے پہلے جتھے کو یہاں بھگوتی نگر کیمپ سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
Mehbooba Mufti on Amarnath Yatra 2023: محبوبہ مفتی نے امرناتھ یاترا کا ذکر کرکے کہا- ’کشمیریت دکھانے کا یہی سنہرا موقع‘
PDP Chief Mehbooba Mufti: آئندہ ماہ شروع ہونے والی امرناتھ یاترا سے متعلق پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے پارٹی کارکنان کو تیرتھ یاتریوں کی سیوا کرنے کی گزارش کی ہے۔
Amit Shah High Level Meeting on Amarnath: امرناتھ یاترا کی تیاریوں کا وزیر داخلہ امت شاہ لیں گے جائزہ، جموں وکشمیر کے انتظامی افسران کے ساتھ ہوگی ہائی لیول میٹنگ
جنوبی کشمیر ہمالیہ میں 3,880 میٹر کی اونچائی پر واقع امرناتھ کی مقدس گفا میں بابا برفانی کے درشن کے لئے 62 روزہ سالہ تیرتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگی۔