Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
World Cup 2023: ورلڈ کپ کا شیڈول جاری ہونے کی تاریخ آئی سامنے، پی سی بی کو آئی سی سی دے گا زیادہ وقت
ICC World Cup 2023 Schedule: آئی سی سی کی طرف سے آئندہ عالمی کپ کے شیڈول کا اعلان 27 جون کو کیا جاسکتا ہے۔ اس سے ٹھیک 100 دن بعد 5 اکتوبر کو میگا ایونٹ کی شروعات ہوسکتی ہے۔
International Yoga Day 2023: ہندوستان کا یوگا دیوس ایسے بنا ’انٹرنیشنل یوگا ڈے‘، وزیر اعظم مودی نے تیار کیا تھا پلان
International Yoga Day 2023: جسم کو فٹ رکھنے کے لئے پوری دنیا میں بیشتر لوگ اب یوگا کا سہارا لینے لگے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یوگا کرنے سے دماغ پُرسکون رہتا ہے۔ 21 جون کو انٹرنیشنل یوگا ڈے منایا جاتا ہے۔
PM Modi will attend the Yoga Session Organized at UN today at 530 PM: یو این میں منعقدہ یوگا سیشن میں آج شام 5:30 بجے شامل ہوں گے وزیر اعظم مودی
وزیراعظم نریندر مودی سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ چکے ہیں۔ وہ یہاں 23 جون تک اپنے سفارتی دورے کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کریں گے۔ اس سے قبل آج شام وہ یوگا سیشن میں بھی حصہ لیں گے۔
Punjab: گورنر کو اسٹیٹ یونیورسٹی کے وی سی عہدے سے ہٹانے کے لئے بھگونت مان حکومت کا بڑا فیصلہ
پنجاب کی بھگونت مان حکومت بنگال حکومت کی طرز پر بل لے آئی ہے، جس سے اب وزیراعلیٰ تمام اسٹیٹ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر ہوں گے۔
Kalaburagi City Corporation: کرناٹک میں ہبلی میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی نے میئر اور ڈپٹی میئر عہدے پر جیت حاصل کی
کلبرگی میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی نے میئر اور ڈپٹی میئر عہدے پر جیت حاصل کی۔ وارڈ نمبر 46 کی نمائندگی کرنے والے وشال درگی اور وارڈ نمبر 25 سے شیوانند میئر اور ڈپٹی میئر منتخب کئے گئے ہیں۔
Jagannath Rath Yatra 2023 Accident: احمدآباد میں جگناتھ رتھ یاترا کے دوران بڑا حادثہ، عمارت کی بالکنی ٹوٹنے سے ایک کی موت، 25 افراد زخمی
احمدآباد کے دریا پور علاقے میں حادثہ پیش آیا ہے۔ رتھ یاترا دیکھنے کے لئے بالکنی میں بھیڑ جمع تھی۔ اسی دوران بالکنی ٹوٹ کر گرگئی۔
Delhi HC to be held on June 30 on Adipurush: آدی پُرش سے متعلق دہلی ہائی کورٹ میں داخل کی گئی عرضی پر 30 جون کو ہوگی سماعت
فلم آدی پُرش تنازعہ معاملے پر اب دہلی ہائی کورٹ سماعت کرے گا۔ اس کے لئے دہلی ہائی کورٹ نے 30 جون کی تاریخ متعین کی گہے۔ اس معاملے سے متعلق ہائی کورٹ میں وشنو گپتا نے عرضی داخل کی تھی۔
PM Modi Egypt Visit: مصر کی الحکیم مسجد کا دورہ کریں گے وزیر اعظم مودی، ہندوستانی فوجیوں کو پیش کریں گے خراج عقیدت
PM Modi Egypt Visit: وزیراعظم نریندر مودی 24 جولائی کو مصر کا دورہ کریں گے۔ اس دوران مصر میں وہ پہلی عالمی جنگ کے دوران شہید ہوئے ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
Adipurush Controversy: فلم آدی پُرش کی پوری ٹیم کی مشکلات میں اضافہ، پولیس میں درج کرائی گئی ایف آئی آر، پابندی لگانے کا مطالبہ
اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کے قومی ترجمان ششر چترویدی نے فلم ’آدی پُرش‘ کے میکرس اور اسٹار کاسٹ کے خلاف لکھنؤ کے حضرت گنج پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔
Uniform Civil Code in Uttarakhand: اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ میں سخت التزام، خلاف ورزی کرنے پر ووٹنگ کے حقوق چھین لینے کی دھمکی
یونیفارم سول کوڈ (یوسی سی) پرپورے ملک میں بحث ہو رہی ہے۔ اسی دوران اتراکھنڈ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں جلد ہی یو سی سی کو نافذ کیا جائے گا، جس کے سخت التزامات ہوں گے۔





