Bharat Express

Bengal Panchayat Elections: مغربی بنگال پنچایت الیکشن: ہگلی میں ٹی ایم سی کارکنان نے آزاد امیدوار کو گولی ماری

مغربی بنگال میں ہفتہ کے روز آج 8 جولائی کو پنچایت الیکشن کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ پنچایت الیکشن کا اعلان 8 جون کو ہوا تھا، تب سے لے کر 7 جولائی تک ریاست میں کئی پُرتشدد تصادم ہوئیں۔ اس میں 18 افراد کی موت ہوچکی ہے۔