PM Modi Slams TMC: بنگال میں پنچائیت انتخاب تشدد پر وزیر اعظم کا بیان ،کہا یہاں خونی کھیل کھیلا گیا،ٹی ایم سی نے کیا پلٹ وار
ٹی ایم سی حکومت کے وزیر ششی پنجا نے پی ایم مودی کے ان تمام الزامات کی تردید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بنگال کی شکست کو قبول کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ انہوں نے آج کی تقریر میں جھوٹ بولا۔ بی جے پی بنگال میں 2021 میں بھی ہاری تھی اور اس بار بھی ہاری ہے
Bengal Panchayat Elections: پنچایت انتخابات میں تشدد کے پیچھے رام، شیام اور وام ، وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے نتائج کے بعد اپوزیشن جماعتوں کو بنایانشانہ
مغربی بنگال کے پنچایتی انتخابات میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی پارٹی ٹی ایم سی اکثریت کے ساتھ انتخابات جیتتی نظر آرہی ہے۔ حالانکہ ووٹوں کی گنتی ابھی جاری ہے۔ ٹی ایم سی پارٹی کارکنوں نے جیت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے۔
Bengal Panchayat Election 2023: بنگال پنچائیت انتخابات میں ٹی ایم سی کا شاندار مظاہرہ ،بی جے پی سمیت دیگر پارٹیوں کی مایوس کُن کارکردگی
مغربی بنگال میں ہوئے پنچائیت انتخابات میں ترنمول کانگریس نے شاندار مظاہرہ کیا ہے، ابھی تک ہوئی ووٹوں کی گنتی کے نتائج کے مطابق ٹی ایم سی نے دیگر پارٹیوں پر شاندار سبقت بنائی ہے
Bengal Panchayat Elections: مغربی بنگال پنچایت الیکشن: ہگلی میں ٹی ایم سی کارکنان نے آزاد امیدوار کو گولی ماری
مغربی بنگال میں ہفتہ کے روز آج 8 جولائی کو پنچایت الیکشن کے لئے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ پنچایت الیکشن کا اعلان 8 جون کو ہوا تھا، تب سے لے کر 7 جولائی تک ریاست میں کئی پُرتشدد تصادم ہوئیں۔ اس میں 18 افراد کی موت ہوچکی ہے۔
Panchayat Election 2023: مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع، ضلع پریشد، پنچایت سمیتی اور گرام پنچایتوں کی 74 ہزار سیٹوں کے لیے ووٹنگ
مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کے لیے صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ کل 63,229 گرام پنچایت سیٹوں پر ووٹنگ ہورہی ہے
Calcutta High Court: ایس ای سی کا طریقہ کار منصفانہ پنچایتی انتخابات کے متعلق اعتماد پیدا کرنے والا ہونا چاہئے: کلکتہ ہائی کورٹ
چیف جسٹس ٹی ایس سیواگننم کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ ایس ای سی کو "اس طرح کام کرنا چاہیے کہ مغربی بنگال کے لوگوں کا کمیشن پر اعتماد بحال ہو۔
Bengal Panchayat Election 2023: پنچایت انتخابات پر ہنگامہ، الیکشن کمیشن نے بلایا آل پارٹی اجلاس، SEC گورنر کے سامنے پیش
ریاستی الیکشن کمشنر راجیو سنہا اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان ہفتہ (10 جون) کو گورنر سی وی بوس کے سامنے پیش ہوئے۔ سنہا کو ریاست میں پنچایتی انتخابات کے لیے نامزدگیوں کے دوران تشدد کی اطلاعات کے درمیان گورنر نے طلب کیا تھا۔