Bharat Express

West Bengal Panchayat Elections 2023: بنگال تشدد پر وزیر داخلہ امت شاہ نے مانگی رپورٹ، اٹھایا یہ بڑا قدم

وزیرداخلہ امت شاہ نے بی جے پی صدر سے تشدد پررپورٹ مانگی۔ مغربی بنگال میں پنچایت الیکشن میں ہوئے تشدد کے بعد بی جے پی نے ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ۔ (فائل فوٹو)

    Tags:

Also Read