Bharat Express

Uddhav Thackeray MLC Neelam Gorhe Joins Shivsena: ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا، قانون ساز کونسل کی ڈپٹی چیئرمین شندے گروپ میں ہوں گی شامل

ادھو گروپ کی بڑی لیڈرنیلم گورے ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ نیلم گورے نے ایکناتھ شندے کی قیادت کو قبول کرتے ہوئے شیوسینا کا دامن تھام لیا ہے۔ نیلم قانون ساز کونسل کی ڈپٹی چیئرمین ہیں۔

ایکناتھ شندے گروپ کی طرف سے ادھو ٹھاکرے کے اراکین پارلیمنٹ سے متعلق بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔

    Tags: