Bharat Express

NCP National Executive Meeting: اجیت پوار کا دعویٰ- شرد پوار کی میٹنگ غیر قانونی

این سی پی سربراہ شرد پوار نے آج نئی دہلی میں نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد کیا، جس پر سوال اٹھاتے ہوئے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے سوال اٹھاتے ہوئے اسے غیرقانونی قرار دیا ہے۔

سنجے راؤت نے اجیت پوار کی این سی پی پر بڑا الزام لگایا ہے۔

    Tags: