Bharat Express DD Free Dish

Supreme Court Issues Notice to UP Government: سماجوادی پارٹی کے ایم ایل اے عرفان سولنکی کی ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے یوگی حکومت کو جاری کیا نوٹس

طویل وقت سے جیل میں بند سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی عرفان سولنکی کی ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے یوگی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔

سپریم کورٹ آف انڈیا (فائل فوٹو)



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read