Bharat Express DD Free Dish

Sharad-Ajit factions filed a caveat in the Election Commission: شرد پوار-اجیت پوار کا بڑا قدم، دونوں گروپوں نے الیکشن کمیشن میں کیویٹ کیا داخل

مہاراشٹر کی سیاست میں اجیت پوار نے بھونچال لا دیا ہے۔ انہوں نے چچا شرد پوار سے بغاوت کرکے بی جے پی حکومت میں شامل ہوگئے ہیں۔ اب دونوں جانب سے قانونی لڑائی شروع ہوگئی ہے۔ دونوں گروپ نے الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

سنجے راؤت نے اجیت پوار کی این سی پی پر بڑا الزام لگایا ہے۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read