Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


سنبھل کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن نے کہا کہ بابری مسجد جو صاف طور پر مسجد تھی، لیکن اسے توڑ کر انہوں نے برباد کردیا، عدالت میں کیس گیا، وہاں سے انہوں نے اسے مندر بنوا دیا، یہ کہاں کا انصاف ہے؟

شاجا پور ضلع کے پولیائے کلاں میں منعقدہ پروگرام میں سابق رکن اسمبلی نے اسٹیج سے تقریر کرنا شروع کیا تو ان کے الفاظ کو سن کر ہرکوئی حیران رہ گیا۔

پاکستان کے مشرقی پنجاب صوبہ کے کچھ حصوں میں آسمانی بجلی گرنے سے کم ازکم 10 افراد کی موت ہوگئی اور 6 دیگرزخمی ہوگئے۔ وہیں مختلف مقامات پر بھی بارش سے 10 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ اس طرح سے مجموعی طور پر 20 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

ہندوستان میں اس سال کے آخر میں ہونے والے ونڈے عالمی کپ میں پی سی بی نے ہندوستان کے خلاف احمد آباد میں کھیلنے کے لئے اپنی رضامندی دے دی ہے۔ 

آفتاب بالی ووڈ کے کچھ ایسے فنکاروں میں سے ہیں، جو بچپن سے فلموں میں مسلسلس کام کر رہے ہیں، مگر انہیں وہ پہچان نہیں مل سکی، جس کے وہ حقدار تھے۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ بی جے پی ملک کو بیچنا چاہتی ہے۔ ان کے ڈبل انجن جلد ہی غائب ہوجائیں گے۔ وہ ریاست کے پنچایت الیکشن میں اپنا پہلا انجن اور 2024 کے لوک سبھا الیکشن میں دوسرا انجن کھو دیں گے۔

Manipur Violence: وزیرداخلہ امت شاہ نے منی پور میں جاری تشدد سے متعلق کل جماعتی میٹنگ بلائی تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے وزیراعلیٰ بیرین سنگھ کے ساتھ بھی ریاست میں جاری حالات سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

دہلی الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن (ڈی ای آرسی) کی جانب سے بجلی کی خریداری کے معاہدے پرشرح بڑھانے کی اجازت دینے کے بعد دہلی حکومت کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔

بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن ہری دوار دوبے نے آج دہلی میں آخری سانس لی۔ آگرہ کے رہنے والے ہری دوار دوبے 74 سال کے تھے اور دہلی کے ایک اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔

وزیراعظم نریندر مودی 27 جون کو مدھیہ پردیش دورے پر رہیں گے۔ ریاستی بی جے پی کی منشا تھی کہ بھوپال میں وزیراعظم نریندر مودی کا روڈ شو منعقد ہو، لیکن پی ایم او سے روڈ شو کی منظوری نہیں ملی ہے۔