Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


جموں وکشمیر کے بائیں ہاتھ کے اسپن آل راونڈر عابد مشتاق کا آئندہ دلیپ ٹرافی کے لئے نارتھ زون کی ٹیم میں انتخاب ہوا ہے۔ عابد مشتاق نے رنجی کے گزشتہ سیشن میں کل 32 وکٹ حاصل کئے تھے۔

Odisha Road Accident: اوڈیشہ کے گنجم علاقے میں یہ حادثہ اتوار کی دیر رات پیش آیا۔ زخمیوں کو فوراً اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ وزیراعلیٰ نے مہلوکین کے اہل خانہ کو 3-3 لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر رہے گوپی ناتھ منڈے کی بیٹی پنکجا منڈے کی ناراضگی اور بی آر ایس کے آفر کے بارے میں پوچھے جانے پر امول مٹکری نے کہا کہ اب تک کے حادثہ پر غور کریں تو پنکجا منڈے این سی پی میں شامل ہوسکتی ہیں۔

Wrestlers Protest: بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف اب پہلوان سڑک پر نہیں اتریں گے۔ پہلوانوں نے یہ لڑائی عدالت میں لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے کئی مقامات پر ٹیررفنڈنگ کے معاملے میں تلاشی لی ہے۔ اس سے پہلے بھی جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ سازش کے معاملے میں کئی مقامات پر این آئی اے نے چھاپہ ماری کی تھی۔

کانگریس نے منی پور پرمرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ بلائی گئی کل جماعتی میٹنگ سے متعلق کہا تھا کہ امن کی کوئی بھی کوشش ریاست میں ہی ہونی چاہئے اور دہلی میں میٹنگ کرنے سے سنجیدگی کی کمی نظرآئے گی۔

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف ان دنوں اپنے ملک کی خستہ اقتصادی حالات سے متعلق عالمی لیڈران سے پیسہ دینے کی گہار لگا رہے ہیں۔ پیرس میں منعقدہ ایک پروگرام میں انہوں نے آئی ایم ایف کی سربراہ جارجیوا کے ساتھ میٹنگ کی۔

ویگنر گروپ کے سربراہ نے روس کے روستوو شہر پر کنٹرول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس شہر پر قبضے سے یوکرین کے محاذ پر روس کو مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی بھوپیندر بھائی عرف بھوپت بھیانی سورج گیسٹ پہنچتے ہیں اورانٹری رجسٹری میں نام لکھنے کے بعد کمرے میں خاتون کے ساتھ چلے جاتے ہیں۔

Satyapal Malik Attack on PM Modi: جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت کے ان ایجنسیوں کا آپ بھی بہادری سے سامنا کیجئے۔ 6 ماہ بعد ان کی ہارطے ہے۔ اس کے بعد افسران کو بھی لگ جائے گا کہ اب چلنے کا وقت آگیا ہے۔