Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Uttarakhand Weather Today: آئی ایم ڈی نے دہرہ دون میں 24 سے 30 جون تک ریڈ الرٹ کیا جاری، آندھی کے ساتھ زبردست بارش کا خدشہ
Uttarakhand Weather Today: محکمہ موسمیات نے ریاست میں 24 سے 26 جون تک زبردست بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ ریاست کے اضلاع میں کہیں کہیں گرج کے ساتھ تیز بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
Team India Test Squad For West Indies Series: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیم انڈیا کا اعلان، محمد شمی کو دیا گیا آرام، ان کھلاڑیوں کو ملا موقع
آئندہ ماہ ٹیم انڈیا کو دو ٹسٹ، تین ونڈے اور 5 ٹی-20 میچوں کی سیریز کھیلنے ویسٹ انڈیز جانا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹسٹ سیریز کے لئے ہندوستانی ٹیم میں تین نئے چہروں کو شامل کیا گیا ہے۔
Opposition Unity Meeting: مودی حکومت کے آرڈیننس پرکانگریس کے خلاف سخت ہیں کیجریوال! AAP نے شملہ میٹنگ میں آنے کے لئے رکھ دی یہ بڑی شرط
Opposition Meeting in Patna: عام آدمی پارٹی نے کہا کہ پٹنہ میں مساوی نظریات والی جماعتوں کی میٹنگ میں کئی جماعتوں نے کانگریس سے آرڈیننس کی مذمت کرنے کی اپیل کی، لیکن کانگریس نے انکار کر دیا۔
Smriti Irani on PM Modis US Visit: امریکہ میں پی ایم مودی سے اقلیتوں سے متعلق سوال پر مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نےکہہ دی یہ بڑی بات
ہندوستان میں اقلیتوں کی صورتحال سے متلعق ہو رہی تنقید کے تعلق سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نےکہا کہ وہ خود اقلیت ہیں۔
Jammu and Kashmir Encounter Police 4 Terrorists Killed: جموں وکشمیر میں 4 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد
جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں سیکورٹی اہلکاروں نے دراندازی کی کوشش کرنے والے 4 دہشت گردوں کو مار گرایا ہے۔ اتنا ہی نہیں دہشت گردوں کے پاس سے بڑی مقدار میں ہتھیار بھی برآمد کیا ہے۔
Opposition Meeting in Patna: اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس میں نہیں شامل ہوئے اروند کیجریوال
آئندہ لوک سبھا الیکشن 2024 کے پیش نظرپٹنہ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میں بی جے پی کو ہرانے کی حکمت عملی تیار کی گئی۔ اس میٹنگ کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال شامل نہیں ہوئے۔
Opposition Meeting in Patna: اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ میں بی جے پی کے خلاف بڑا پلان تیار، اب 12 جولائی کو شملہ میں ہوگی دوسری میٹنگ
Lok Sabha Elections 2024: پٹنہ میں چل رہی اپورزیشن جماعتوں کی میٹنگ ختم ہوگئی ہے۔ اس میٹنگ میں اپوزیشن کی 15 سیاسی جماعتوں کے 30 سے زیادہ لیڈران نے حصہ لیا۔
Opposition Parties Meeting in Patna: ممتا بنرجی نے مغربی بنگال میں کانگریس کے رویے پر اعتراض ظاہر کیا
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پٹنہ میں اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے پہنچی ہیں۔ میٹنگ میں انہوں نے کانگریس کے رویے پر سوال اٹھایا ہے۔
Opposition Parties Meeting in Patna: اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ میں بڑا فیصلہ، نتیش کمار بنائے جاسکتے ہیں کنوینر
Opposition Meeting in Patna: پٹنہ میں وزیراعلیٰ نتیش کمار کی دعوت پر بلائی گئی میٹنگ میں اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں یہ طے ہوا ہے کہ انہیں کنوینر کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔
Big Change in the Syllabus of UP Board: یوپی بورڈ کے نصاب میں بڑی تبدیلی، ویر ساورکر سمیت 50 شخصیات کی سوانح کو کیا جائے گا شامل
یوپی بورڈ نے اپنے نصاب میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ اب 10ویں اور 12ویں کے طلباء کو ویر ساورکرسمیت 50 شخصیات کی سوانح سے متعلق تعلیم دی جائے گی۔ نصاب میں کئی دلت شخصیات کے نام بھی جوڑے گئے ہیں۔





