- Home » بریکنگ نیوز » Yamuna River Flowing above Danger Mark: دہلی پولیس نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی
Yamuna River Flowing above Danger Mark: دہلی پولیس نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی
پہاڑی ریاستوں میں بارش کے سبب ان دنوں جمنا ندی شباب پر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دہلی میں اس کی آبی سطح 45 سال کے پرانے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے 207.55 میٹرپرپہنچ گئی ہے۔ دہلی میں آخری بار جمنا کی آبی سطح 1978 میں ریکارڈ سطح 207.49 میٹر تک پہنچی تھی۔ اس کے بعد اب 2023 میں اس کا ریکارڈ ٹوٹا ہے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔