Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Mamata Banerjee Chopper Landing: خراب موسم میں پھنسا ممتا بنرجی کا ہیلی کاپٹر، آرمی ایئربیس پر کرانی پڑی ایمرجنسی لینڈنگ
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی زد میں آگیا، جس کے بعد اسے آرمی ایئر بیس پر اتارا گیا۔
PM Modi speaks on the Uniform Civil Code: پسماندہ مسلمان ووٹ بینک کی سیاست سے پریشان، یو سی سی پر بی جے پی دور کرے گی خوف: وزیر اعظم مودی کا بھوپال میں خطاب
وزیراعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے دورے پر ہیں۔ ان کا یہ دورہ اس لئے بھی اہم ہے کیونکہ اس سال کے آخر میں یہاں اسمبلی الیکشن ہونے والے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے اپنے دورے میں آج بھوپال کے رانی کملاپتی ریلوے اسٹیشن پر 5 وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔
World Cup 2023 Schedule: عالمی کپ 2023 شیڈول کا اعلان، انگلینڈ-نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگا عالمی کپ کا آغاز، فائنل احمدآباد میں ہوگا
ICC World Cup 2023 Schedule Updates: عالمی کپ 2023 کے سیمی فائنل اور فائنل کا نتیجے بارش کی وجہ سے متاثرنہیں ہوگا۔ سیمی فائنل اور فائنل میچ کے دن بارش دن آتی ہے تو میچ ریزرو ڈے پر کروایا جائے گا۔
Passenger Urinates on Air India Flight: ممبئی سے دہلی آرہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں مسافر نے کیا پیشاب، ایئر پورٹ پر گرفتار
ممبئی سے دہلی آرہی ایئرانڈیا کی فلائٹ میں ایک مسافر نے پیشاب کردیا، جس کے بعد دہلی ایئرپورٹ پرپہنچنے پرملزم مسافر کو گرفتارکرلیا گیا۔
Bulldozer at Love Jihadi Accused Arzoo Malik Residence: لوجہاد کے ملزم بنائے گئے آرزو ملک کے گھر چلا بلڈوزر
جھارکھنڈ کے بوکارو میں ہندولڑکی سے مذہب چھپاکرشادی کرنے، پھر اس کا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کے الزام میں آروزملک نامی نوجوان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ پولیس نے لڑکی کی شکایت پر بلڈوزر چلاکر ملزم کے گھر کو منہدم کردیا ہے۔
SC Questions Yogi Government on Atiq Ahmad-Ashraf Murderc Case: عتیق احمد-اشرف اور اسد احمد کے قتل کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ، کیا گیا یہ بڑا مطالبہ
پریاگ راج میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور سابق رکن اشرف احمد کا پولیس حراست میں قتل کئے جانے کے معاملے میں داخل عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران اترپردیش کی یوگی حکومت سے کئی سوال پوچھے ہیں۔
Violence not Stopping in West Bengal: مغربی بنگال میں تشدد کا سلسلہ جاری، کوچ بہار میں گولہ باری، ایک شخص کی موت، 5 افراد زخمی
مغربی بنگال میں پنچایت الیکشن کے لئے 8 جولائی کو ووٹنگ ہونی ہے اور 11 جولائی کو اس کے نتائج آئیں گے۔ اس سے پہلے ریاست میں تشدد کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
Security Forces Killed Terrorist in Jammu and Kashmir: کلگام میں سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد کو ہلاک کیا، بڑی مقدار میں گولہ بارود، ایک جوان زخمی
جموں وکشمیر کے کلگام ضلع میں سیکورٹی اہلکاروں اور ایک دہشت گرد کے درمیان تصادم ہوگیا، جس میں دہشت گرد کو جوانوں نے مارگرایا۔ وہیں اس دوران ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔
Indian Selectors Continue Ignore Sarfaraz Khan: سرفراز خان کو مسلسل ٹیم انڈیا میں کیوں کیا جا رہا ہے نظر انداز؟ یہاں جانئے بڑی وجہ
ممبئی کے اسٹارکھلاڑی سرفراز خان گزشتہ تینوں سیزن سے رنجی ٹرافی میں مسلسل اچھا کھیل پیش کررہے ہیں، لیکن پھر بھی انہیں موقع نہیں مل رہا ہے۔
India summoned Diplomat of Pakistan High Commission: ہندوستان نے پاکستانی ہائی کمیشن کے کمشنر کو نئی دہلی میں طلب کیا، جانئے پورا معاملہ
پاکستان کے شہر پشاور میں ہفتہ کے روز نامعلوم مسلح افراد نے ایک سکھ شخص کوگولی مار کر ہلاک کر دیا۔ دو دن کے اندر پشاور میں سکھوں پر دوسری بار حملہ کیا گیا ہے۔





