Bharat Express

NDRF Rescues 4346 people amid Floods in Delhi: این ڈی آر ایف نے دہلی میں سیلاب سے 4346 لوگوں کو بچایا

جمنا ندی کے آس پاس رہنے والوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سیلاب کا پانی جمنا بینک میٹرواسٹیشن سے متعلق لال قلعہ تک پہنچا گیا تھا۔ زیادہ پانی کے سبب جمنا بینک میٹرواسٹیشن کا انٹری اورایگزٹ گیٹ ابھی بھی بند ہے۔

این ڈی آر ایف نے دہلی میں سیلاب سے 4346 لوگوں کو بچایا۔

    Tags: