Bharat Express

Heavy Rain in UP 14 People Died: یوپی میں سیلاب اور بارش سے گزشتہ 24 گھنٹے میں 14 افراد ہلاک

اترپردیش میں مانسون کی بارش کی وجہ سے گنگا اورجمنا سمیت کئی ندیوں میں طغیانی ہے، جس کی وجہ سے کئی اضلاع میں سیلاب کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش سے متعلقہ واقعات میں کم ازکم 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

یوپی میں سیلاب اور بارش سے گزشتہ 24 گھنٹے میں 14 افراد ہلاک

    Tags:

Also Read