Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Mansoon Session of Parliament may Start From July 17: پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کا 17 جولائی سے ہوسکتا ہے آغاز
پارلیمنٹ کا مانسون سیشن جولائی کے تیسرے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ پارلیمانی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی پی اے) کی میٹنگ آئندہ کچھ دنوں میں ہونے والی ہے، جس میں اسے لے کر فیصلہ ہوگا۔ وزیردفاع راجناتھ سنگھ سی سی پی اے کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
World Cup 2023: عالمی کپ میں 5 مقابلے ہوسکتے ہیں سب سے زیادہ دلچسپ، فہرست میں ہند-پاک کے ساتھ یہ میچ شامل
India vs Pakistan: ہندوستان اورپاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا مقابلہ بے حد دلچسپ ہوسکتا ہے۔ آئی سی سی نے عالمی کپ 2023 کے پانچ ایسے میچوں کا انتخاب کیا ہے، جو بہت ہی خاص بن سکتے ہیں۔
مغربی بنگال میں مالدہ میں سونے کی دوکان لوٹ کر بھاگ رہے ڈاکوؤں کو روکنے والے سیوک والینٹیئر کی موت
مغربی بنگال میں مالدہ میں سونے کی دوکان لوٹ کر بھاگ رہے ڈاکوؤں کو روکنے والے سیوک والینٹیئر کی موت ہوگئی ہے۔
Pakistani arrested on India-Pakistan Border: ہند-پاک سرحد پر غیرقانونی طریقے سے گھسنے کی کوشش کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار
ہندوستان-پاکستان سرحد پر غیرقانونی طریقے سے گھسنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بی ایس ایف جوانوں نے اسے پکڑلیا ہے۔
IMS Anukriti Sharma News: دہائیوں بعد روشن ہوا 70 سال کی بزرگ نور جہاں کا آشیانہ، خاتون آئی پی ایس کی کوششوں سے گھر آئی بجلی
اگوتا تھانہ علاقے کے گاوں کھیڑی میں پولیس کے ذریعہ مشن شکتی کے تحت پنچایت کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں گاوں کی خواتین سے متعلق پریشانیوں کے بارے میں پوچھ گچھ کی جارہی تھی۔
Devraj Patel Death: ’دل سے برا لگتا ہے‘ ویڈیو سے مشہور ہوئے دیوراج پٹیل، سڑک حادثے میں گئی جان
Devraj Patel Death News: دل سے برا لگتا ہے بھائی فیم ڈائیلاگ سے مشہور ہوئے دیوراج پٹیل کی ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی ہے۔ وہ چھتیس گڑھ کے مقبول یوٹیوبرمیں سے ایک تھے۔
ICC World Cup 2023: ورلڈ کپ کا شیڈول دیکھ کر مشتعل ہوگئے ششی تھرور، اس وجہ سے ناراض، بی سی سی آئی کو بھی لپیٹا
ICC World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل مقبلہ 15 نومبر کو ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں اوردوسرا آئندہ دن کولکاتا میں ایڈن گارڈنس پر کھیلا جائے گا۔
Supertech Chairman RK Arora arrested: سپرٹیک کے مالک آرکے اروڑہ کو ای ڈی نے کیا گرفتار
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو سپرٹیک کے مالک آرکے اروڑہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ای ڈی کچھ دنوں سے آرکے اروڑہ سے پوچھ گچھ کر رہی تھی۔ منگل کے روز پوچھ گچھ کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ اروڑہ کو منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
10 People Convicted in Tabrez Ansari Mob Lynching Case: جھارکھنڈ میں تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے میں 10 افرادکو قصور وار قرار دیا گیا
سرائے کیلا تھانہ کے تحت دھاتکی ڈیہہ گاوں میں سال 2018 کو ہوئی تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے میں منگل کے روز 27 جون کو عدالت کا فیصلہ آیا ہے۔
Asaduddin Owaisi attacks PM Modi on Uniform Civil Code: یونیفارم سول کوڈ پر دیا بیان تو اویسی نے دیا یہ بڑا جواب
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے الزام لگایا کہ ملک میں پسماندہ مسلمانوں کا استحصال ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ووٹ مانگنے سے پہلے بی جے پی کارکنان کو گھر گھر جاکر معافی مانگنی چاہئے۔





