Bharat Express

PM Modi UAE Visit: وزیر اعظم نریندر مودی کا یو اے ای کا دورہ ختم، لوٹ رہے ہیں ہندوستان

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کے روز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ کثیر جہتی دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ مودی کا یہاں راشٹرپتی بھون قصر الوطن میں روایتی استقبال کیا گیا

وزیر اعظم مودی نے یو اے ای کا دورہ مکمل کرلیا ہے۔