Bharat Express DD Free Dish

Delhi Fire: کناٹ پلیس کے قریب ڈی سی ایم عمارت میں خطرناک آتشزدگی، فائربریگیڈ کی 10 گاڑیاں موقع پر موجود

فائر بریگیڈ کے افسران نے بتایا کہ انہیں شام 6 بج کر 20 منٹ پربارہ کھمبا علاقے میں آگ لگنے کی اطلاع ملی، جس کے بعد 9 سے 10 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر بھیجی گئیں۔

ڈی سی ایم بلڈنگ میں خطرناک آتشزدگی۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read