Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Eid-ul-Adha 2023: عید الاضحیٰ کے موقع پر سلمان خان نے اپنے فینس کو ایک زبردست سرپرائز دیا ہے۔ اداکار نے فینس کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنی ایک فیملی فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

India vs Pakistan: آئی سی سی عالمی کپ 2023 کا شیڈول جاری کیا جاچکا ہے۔ اب فینس کو کوٹکٹس کا انتظار ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے میچ سے متعلق زبردست جوش ہے۔

Satyaprem Ki Katha Review: کارتک آرین اور کیارا اڈوانی کی فلم ستیہ پریم کی کہانی دیکھنے کا پلان بنا رہے ہیں تو پہلے جان لیں کہ یہ کیسی فلم ہے۔

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے بھی انتخابی تقاریر میں کہا تھا کہ ریاست میں بی جے پی کی حکومت بننے پر یہاں یکساں سول کوڈ نافذ کیا جائے گا۔ اقتدارمیں آنے کے بعد انہوں نے اس سمت میں قدم اٹھایا ہے۔

Manipur Violence: منی پور میں ہوئے تشدد میں 100 سے زیادہ افراد کی جان جاچکی ہے۔ یہ تشدد ریاست میں تین مئی کو شروع ہوئی تھی۔ ریاست میں احتجاج اب بھی جاری ہے۔

Tamil Nadu Cabinet News: تمل ناڈو کے راج بھون نے بیان جاری کرکے کہا کہ وہ سینتھل بالی جی کئی معاملوں میں سنگین مجرمانہ کارروائی کا سامنا کر رہے ہیں۔

Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ (یوسی سی) پر لوک سبھا الیکشن سے پہلے بحث تیز ہوچکی ہے، اسے لے کراپوزیشن مسلسل مودی حکومت پر حملہ آور ہے۔ سابق مرکزی وزیرکپل سبل نے بھی کئی سوال اٹھائے ہیں۔

Team India World Cup 2023: عالمی کپ 2023 کا شیڈول جاری ہوچکا ہے۔ ہندوستانی ٹیم میں محمد سراج کافی مضبوط دعویدارمانے جا رہے ہیں۔

نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے پیر کے روز کہا کہ یکساں سول کوڈ کو ہندوستانی مسلمان کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کریں گے۔

Mehbooba Mufti Tweet: پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے ہندوستانی فوج کے بارے میں گزشتہ ہفتہ کے روز ایک ٹوئٹ کیا تھا، جس میں انہوں نے فوج کے اوپر سنگین الزام لگائے تھے۔