Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


یونیفارم سول کوڈ سے متعلق سیاسی رسہ کشی کا دور چل رہا ہے۔ ایک طرف مرکز کی مودی حکومت نے اس سلسلے میں قدم اٹھایا ہے اور لا کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے وہیں اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے اس کی مخالفت کی جا رہی ہے۔

Diamond League 2023: ہندوستان کے عظیم جویلن  تھروور (بھالا پھینکنے والے) اور اولمپئن نیرج چوپڑا نے ایک بار پھر سے کمال کردیا ہے۔

مہاراشٹر کے بلڈھانا ضلع میں دیررات تقریباً 2 بجے دردناک حادثہ ہوگیا۔ بلڈھانا میں اسمردھی مہامارگ ایکسپریس وے پر اے سی بس پلٹ گئی، جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں 26 مسافروں کی موت ہوگئی۔ حادثے کے وقت بس میں 32 لوگ سوار تھے، جبکہ لوگ شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔

پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے کہا کہ ہم بھلے ہندوستان کے خلاف میچ ہار جائے، لیکن ورلڈ کپ جیتنا پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ قطعی نہیں چاہیں گے کہ ہندوستان کے خلاف میچ جیت جائے، لیکن ورلڈ کپ ہار جائے۔

سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور اشرف کی بہن عائشہ نوری کی عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کے لئے تیار ہوگیا ہے۔ عتیق احمد کے بیٹے اسد احمد کے انکاونٹر کا بھی سپریم کورٹ سے جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔عائشہ نوری نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے مرکزی حکومت اور یوگی حکومت پر بڑا الزام عائد کیا ہے۔

مرکزی حکومت نے تشارمہتا کو سال 2018 میں دو سال کے لئے ہندوستان کا سالسٹر جنرل مقررکیا تھا۔ دو سال تک اس اہم عہدے پر فائز رہنے کے بعد 2020 میں انہیں پہلی بار ایکسٹینشن دیتے ہوئے دوسری مدت دی گئی۔ اب تیسری مدت کے لئے انہیں ذمہ داری دی گئی ہے۔ اس طرح سے تشار مہتا تین سال تک یہ ذمہ داری نبھائیں گے۔

ایک مساوی قوانین سے متعلق ملک میں عمل اور ردعمل کا دور تب شروع ہوگیا، جب وزیراعظم مودی نے یوسی سی سے متعلق کہا تھا کہ ایک ملک ایک ہی قانون سے چل سکتا ہے۔

سپریم کورٹ نے زیرغورقیدیوں کی رہائی میں تاخیر سے متعلق گزشتہ سال بھی اترپردیش حکومت اورالہ آباد ہائی کورٹ کو پھٹکار لگائی تھی۔ ساتھ ہی عدالت نے اترپردیش حکومت کو نصیحت بھی دی تھی۔ 

یکساں سول کوڈ پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے بعد سے ملک میں سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ یو سی سی کے حوالے سے حمایت اور مخالفت دونوں جاری ہیں۔

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز سالانہ امرناتھ یاترا کے لئے تیرتھ یاتروں کے پہلے جتھے کو یہاں بھگوتی نگر کیمپ سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔