Bharat Express DD Free Dish

NDA Meeting in Delhi: دہلی میں این ڈی اے کی میٹنگ میں شامل ہوئیں 38 پارٹیاں، وزیر اعظم مودی کا والہانہ استقبال

بنگلورو میں اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ کے بعد این ڈی اے کی میٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ این ڈی اے کی میٹنگ میں دہلی کے کلنگا ہال میں منعقد ہو رہی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کا این ڈی اے کی میٹنگ سے قبل والہانہ استقبال کیا گیا۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read