Bharat Express DD Free Dish

Bajrang Punia and Vinesh Phogat to be exempted from Asian Games trials: بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگاٹ کو ایشین گیمس ٹرائل سے ملے گی چھوٹ

بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگاٹ کو ایشین گیمس میں راست طور پر انٹری ملے گی۔ انہیں سلیکشن ٹرائل سے چھوٹ دی گئی ہے۔ حالانکہ ساکشی ملک کو ایسی کوئی چھوٹ نہیں ملی ہے۔ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کی کمیٹی نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔

بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگاٹ



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read