Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Maharashtra Political Crisis: پرفل پٹیل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایکناتھ شندے کی بغاوت کے بعد جب حکومت گر رہی تھی، تب این سی پی کے لیڈران نے شرد پوار سے حکومت میں شامل ہونے کی بات کہی تھی۔

مرکز کے زیر انتظام ریاست لداخ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ یہ زلزلہ آج صبح 7 بج کر 38 منٹ پر پیش آیا تھا۔ نیشنل سینٹر فارسیسمولوجی کے مطابق، اس زلزلے کی ریکٹراسکیل کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔

این سی پی سربراہ شرد پوار کے سنیل تٹکرے کو پارٹی سے نکالے جانے کے بعد اجیت پوار گروپ نے سنیل تٹکرے کو مہاراشٹر این سی پی کا صدر بنا دیا ہے۔

چچا شرد پوار سے بغاوت کرنے والے اجیت پوار نے این سی پی کا قومی صدر شردپوار کو قرار دیا ہے۔ انہوں نے اب چچا سے صلح کا فارمولہ پیش کیا ہے۔ وہیں دوسری طرف شرد پوار کے تیور سخت ہوتے جا رہے ہیں۔

شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار کے ساتھ بغاوت کرنے والے این سی پی کے کارگزار صدر پرفل پٹیل کو پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔ انہوں نے اب دعویٰ کیا ہے کہ وہ پارٹی کے کارگزار صدر ہیں اور انہوں نے نئے ایگزیکٹیو کمیٹی کے نام طے کئے ہیں۔

Maharashtra Political Crisis: این سی پی لیڈر اجیت پوار نے پارٹی کے کئی اراکین اسمبلی کو ساتھ لے کربغاوت کردی تھی۔ انہوں نے شندے حکومت کو حمایت دیتے ہوئے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا تھا۔

گزشتہ کئی دنوں سے بحث چل رہی ہے کہ مرکز کی مودی حکومت کے کابینہ میں ردوبدل کیا جاسکتا ہے۔ اس ردوبدل میں کئی وزرا کو باہر کا راستہ دکھایا جاسکتا ہے اور کچھ نئے چہروں پر داوں کھیلا جائے گا۔

آئی سی سی ونڈے عالمی کپ کی میزبانی اس سال ہندوستان کر رہا ہے۔ اس ٹورنا منٹ میں کل 10 ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوں گے۔

مہاراشٹر کی سیاست میں اتوار کے روزآئے بھونچال کے درمیان این سی پی سربراہ شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار نائب وزیراعلیٰ کے طور پر شیو سینا- بی جے پی حکومت میں شامل ہوگئے۔ وہیں دوسری طرف این سی پی میں دو گروپ ہونے کے بعد شرد پوار پارٹی دفتر پہنچے، جہاں ان کا کارکنان نے استقبال کیا۔

ہندوستان کے چیف جسٹس (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑ نے پیر کے روز کہا کہ سپریم کورٹ میں پہلے پانچ عدالت کورٹ روم وائی فائی سے لیس ہوگئے ہیں۔