Bharat Express

دہلی کے دوارکا سیکٹر-23 پولیس اسٹیشن علاقے میں سیلاب کے پانی میں ڈوب کر 3 بچوں کی موت

دہلی میں جمنا میں پانی کی سطح مسلسل کم ہو رہی ہے۔ ہفتہ کی رات 10 بجے پانی کی سطح 206.60 میٹر درج کی گئی۔ حالانکہ یہ ابھی بھی خطرے کے نشان 205.33 میٹر سے کافی اوپر ہے۔ تاہم افسران کا کہنا ہے کہ اگرموسم صحیح رہتا تو جلد ہی جمنا کے پانی کی سطح خطرے کے نشان سے نیچے آجائے گا۔

دہلی میں پانی سے لوگوں کی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔

    Tags:

Also Read