Bharat Express

Maharashtra Cabinet Split Final: مہاراشٹر کابینہ کی تقسیم فائنل، این سی پی کو ملیں گی 7 وزارتیں

مہاراشٹرمیں اجیت پوار کے ساتھ ان کے 8 اراکین اسمبلی نے کابینہ کا حلف لیا تھا، جس کے بعد اب تک محکموں کی تقسیم نہیں ہو پائی ہے۔ اسے لے کر گزشتہ کئی دنوں سے رسہ کشی چل رہی ہے۔

مہاراشٹر کابینہ کی تقسیم حتمی طور پر فائنل ہوگئی ہے۔

    Tags: