- Home » بریکنگ نیوز » Jailer Virendra Kumar Verma Suspended: مختار انصاری کو مدد پہنچانے کے الزام میں سلطان پور جیل میں تعینات جیلر ویریندر کمار ورما معطل
Jailer Virendra Kumar Verma Suspended: مختار انصاری کو مدد پہنچانے کے الزام میں سلطان پور جیل میں تعینات جیلر ویریندر کمار ورما معطل
سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کو مدد پہنچانے کے الزام میں جیلر ویریندر کمار ورما کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ سلطان پور جیل میں تعینات جیلر ویریندر کمار ورما کو جمعرات کے روز معطل کردیا گیا۔ جانکاری کے مطابق، باندہ جیل میں تعیناتی کے دوران ویریندر کمار ورما پر الزام لگا تھا کہ وہ مختار انصاری کو مدد پہنچا رہے ہیں۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔