Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


  ممبئی پولیس نے بابا صدیقی کے محافظ کانسٹیبل شیام سوناونے کو قتل کیس میں لاپرواہی برتنے پربرطرف کردیا ہے۔ بابا صدیقی کو12 اکتوبر2024 کی رات قتل کردیا گیا تھا۔

نیٹ یوجی 2026 امتحان سے متعلق بڑا تنازعہ سامنے آیا ہے، جس میں راجستھان ایس اوجی کی جانچ میں سیمپل پیپر(نمونے کے پرچے) اوراصل امتحان کے سوال ایک جیسے ہونے سے پیپر لیک کا خدشہ بڑھا گیا ہے۔

مغربی بنگال میں شوبھندو ادھیکاری نے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ عہدہ سنبھالتے ہی انہوں نے اپنا کام شروع کردیا۔ پہلی انتظامی تقرری میں، انہوں نے ایک متنازعہ افسرکو سی ایم دفتربلا لیا، جس کی ممتا بنرجی اور ٹی ایم سی مسلسل مخالفت کرتی رہی ہیں۔

 فلم انڈسٹری سے لے کرٹی وی کے ستارے اپنی پرسنل لائف کو پروفیشنل لائف کے درمیان نہیں آنے دیتے ہیں۔ ٹی وی کی ایک مشہور اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ وہ ماں بننے کے 12 دن بعد ہی اپنے بیٹے کو گھر پر چھوڑ کرکام کرنے آگئی تھیں۔

امریکہ نے ایران کے ڈرون اورمیزائل پروگرام سے منسلک 10 افراد اورکمپنیوں پرپابندیاں عائد کردی ہیں۔ ان کمپنیوں میں چین، ہانگ کانگ، دبئی اوربیلاروس کی کمپنیاں شامل ہیں۔ یہ اقدام ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین سے قبل سامنے آیا ہے۔ امریکہ کا الزام ہے کہ یہ کمپنیاں ایران کو ہتھیار اور فوجی سازوسامان فراہم کررہی تھیں۔

اس رپورٹ کو پڑھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ یہاں جانئے آخر کیوں آئی پی ایل 2026 کے درمیان بی سی سی آئی کو سخت ضوابط لانے پڑے۔ بی سی سی آئی نے ایک ایڈوائزری جاری کی، جس میں مہمانوں پرپابندی اور کھلاڑیوں کے لئے سیکورٹی حکام کو اپنی سرگرمیوں سے آگاہ کرنے کی شرط لازمی کردی گئی ہے۔

تمل ناڈومیں وجے حکومت بننے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ وی سی کے نے آج ٹی وی کے کو حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وجے کے پاس 116 اراکین اسمبلی کی حمایت تھی، اب یہ تعداد 120 ہوگئی ہے۔

پنجاب میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی مسلسل چھاپہ ماری سے متعلق اروند کیجریوال نے مودی حکومت پربڑا حملہ بولا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایجنسیوں کا استعمال لیڈران کو دبانے کے لئے کیا جا رہا ہے۔

وی سی کے کے ترجمان کے کے پاولن نے کہا کہ پارٹی سربراہ تھروماولن آج شام 4 بجے ٹی وی کے کو حمایت دینے یا دنے پر حتمی فیصلہ کا اعلان کریں گے۔ وی سی کے چاہتی ہے کہ پارٹی سربراہ تھول تھروماولون کو نائب وزیراعلیٰ بنایا جائے۔ اس کے علاوہ پارٹی اپنے نومنتخب اراکین اسمبلی کے لئے کابینی وزیر کا عہدہ بھی مانگ رہی ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل این ایس راجا سبرمنی (ریٹائرڈ) کو ملک کا نیا چیف آف ڈیفنس اسٹاف بنایا گیا ہے۔ وہ پہلے بھی کئی بڑے عہدوں پرذمہ داری نبھا چکے ہیں۔