Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Noida Authority Issued Notice to 13 Builders: ہزاروں کروڑ کا بقایا ہونے پر نوئیڈا اتھارٹی نے 13 بلڈروں کو جاری کیا نوٹس
سرکاری دستاویزات کے مطابق، جن 13 ڈویلپرس کو نوٹس بھیجے گئے ہیں، ان پرنوئیڈا اتھارٹی کو سود اورجرمانے کی شرح میں 8,510.69 کروڑ روپئے سے زیادہ بقایا ہے۔
Murder Couple Shot Dead in Love Marriage: پارک میں گھومنے گئے شوہر-بیوی، بائیک سوار نے چلائیں گولیاں، دو ماہ پہلے ہی ہوئی تھی لو میریج
ہریانہ کے حصار میں دو نامعلوم بدمعاشوں نے ایک نوشادی شدہ جوڑے کا گولی مارکرقتل کردیا ہے۔ واردات کے وقت یہ نوشادی شدہ جوڑا پارک میں بیٹھا ہوا تھا۔ پولیس کو خدشہ ہے کہ یہ واردات لومیریج کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے۔
Parliament Session 2024: راجیہ سبھا میں جے پی نڈا کو ملی بڑی ذمہ داری، بنائے گئے ایوان کے لیڈر
ایوان کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے بھرت ہری مہتاب نے راشٹرپتی بھون میں ایوان کے رکن اورپروٹم اسپیکرکے طورپرحلف اٹھایا تھا۔ انہیں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے حلف دلایا۔
کون ہیں وہ اراکین پارلیمنٹ، جنہوں نے نہیں اٹھایا ایم پی کے طور پر حلف؟ بی جے پی کے فیصلے سے ہیں برہم
اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کے سریش، کے ٹی بالواورٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ سدیپ بندوپادھیائے کوپینل آف چیئرپرسن میں منتخب کیا گیا۔ لیکن ان اراکین اسمبلی نے پروٹم اسپیکرکے انتخاب کے خلاف احتجاجاً حلف نہیں اٹھایا۔
Delhi Excise Policy Case: کیجریوال کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت، ہائی کورٹ کے فیصلے تک انتظار کرنے کا حکم، جانئے پورا معاملہ
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عرضی پرجسٹس منوج مشرا کی بینچ سماعت کررہی ہے۔ کیجریوال کو نچلی عدالت سے ضمانت مل گئی تھی۔ اس پرہائی کورٹ نے روک لگا دی۔ کیجریوال نے ہائی کورٹ کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج دیا ہے۔
Annual General Meeting: سال 2024 اڈانی انٹرپرائززکے لئے ایک اہم سنگ میل، گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے اے جی ایم میں شیئرہولڈرز سے خطاب کیا
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم، جو اے جی ایم میں اڈانی کے شیئر ہولڈرزسے خطاب کررہے تھے، نے کہا کہ سال 2024 اڈانی انٹر پرائززکے لئے ایک اہم سنگ میل ہے۔ اڈانی انٹرپرائززاس سال اپنی لسٹنگ کی 30 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔
”50 سال پہلے جمہوریت پر کالا دھبہ لگا تھا“، پارلیمنٹ سیشن سے پہلے وزیر اعظم مودی نے کہا- تیسری میعاد میں کریں گے تین گنازیادہ کام
ہندوستان کی جمہوریت پرجوکالا دھبہ لگا تھا، کل اس کے 50 سال ہو رہے ہیں۔ ہندوستان کی نئی نسل اس بات کو کبھی نہیں بھولے گی کہ ہندوستان کے آئین کو پوری طرح مسترد کردیا گیا تھا۔
GST Council Meeting: سبھی طرح کے دودھ کے ڈبوں پر لگے گا ایک طرح کا ٹیکس، جی ایس ٹی کاؤنسل کی میٹنگ میں بڑا اعلان
سال کی پہلی جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں کئی بڑے فیصلے لئے گئے ہیں۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں ہوئی اس میٹنگ میں ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ریاستوں کے وزرائے خزانہ بھی شامل تھے۔
Prajwal Revanna Brother Suraj False Sexual Assault Case: پرجول ریونّا کے بھائی سورج ریونّا پر لگے جنسی استحصال کے الزام
پرجول ریونّا کے بعد ان کے بھائی سورج ریونّا پر بھی جنسی استحصال کا الزام لگا ہے۔ سورج ریونا نے خود ایک شخص کے خلاف جھوٹا معاملہ درج کرانے کی شکایت درج کرائی ہے، جس کے مطابق 2 کروڑ روپئے کے لئے چیتن نامی شخص انہیں بلیک میل کر رہا ہے۔
Engineer Rashid interim Bail Plea: انجینئر رشید کی ضمانت عرضی پریکم جولائی کو سماعت، پارلیمنٹ میں حلف کے لئے داخل کی ہے اپیل
جموں وکشمیردہشت گردانہ فنڈنگ معاملے میں جیل میں بند انجینئررشید نے بارہمولہ لوک سبھا سیٹ سے جیت حاصل کی ہے۔ انہوں نے رکن پارلیمنٹ کے طور پر حلف لینے کے لئے عدالت میں عبوری ضمانت کی اپیل داخل کی تھی۔