Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
PM Modi In Rajya Sabha: راجیہ سبھا میں وزیراعظم مودی نے کہا- اندرا گاندھی نے 50 بار منتخب حکومت گرائیں، یہ کانگریس کے پاپ ہیں
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کانگریس کو بار بار ملک مسترد کر رہا ہے، لیکن کانگریس اور اس کے ساتھی اپنی سازشوں سے باز نہیں آرہے ہیں۔
R Ashwin breaks Kapil Dev’s record: آر اشون نے رقم کی تاریخ، ٹسٹ کرکٹ میں اپنے نام بنایا خاص ریکارڈ
India vs Australia: ٹیم انڈیا کے تجربہ کار اسٹاراسپنر روی چندرن اشون نے آسٹریلیا کے خلاف ناگپور ٹسٹ میچ میں ایک بڑی حصولیابی حاصل کی ہے۔
PM Modi Live In Rajya Sabha: وزیراعظم مودی نے راجیہ سبھا میں کہا- ’ملک دیکھ رہا ہے ایک اکیلا کتنوں پر بھاری‘
Parliament Budget Session: وزیراعظم نریندر مودی نے لوک سبھا کے بعد آج راجیہ سبھا میں خطاب کرتے ہوئے کانگریس پر جم کر تنقید کی۔ انہوں نے نہرو کے خاندان کے لوگوں کے ذریعہ نہرو سرنیم نہ استعمال کئے جانے پر سوال اٹھائے۔
UP government challenges HC order in SC: یوپی حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں دیا چیلنج، عدالت نے ان افسران کو کیا تھا طلب
عدالت کے حکم پر عمل کرنے کے لئے اضافی وقت کا مطالبہ کیا۔ اس پر عدالت کا کہنا تھا کہ اس سے سابقہ تاریخ پر چیف سکریٹری کے حلف نامہ کی بنیاد پر شرطوں کے ساتھ وقت دیا گیا تھا، لیکن کوئی عمل نہیں ہوا۔
UPGIS 2023: بی جے پی انتخابی موڈ میں آئی نظر، گلوبل انوسٹرس اور جی-20 سے یوپی کی 80 سیٹوں پر نظر
گلوبل انویسٹرس سمٹ کے علاوہ لکھنؤ میں آج سے جی-20 اجلاس کی میٹنگ بھی ہونے جارہی ہے، جس سے پوری دنیا میں ہندوستان کی دھمک نظرآنے والی ہے۔
Muslim Personal Law Board filed affidavit in Supreme Court: مسجد میں جاکر نماز ادا کرنے پر مسلم خواتین کے لئے کوئی پابندی نہیں، مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں داخل کیا حلف نامہ
خواتین کے مسجد میں داخل ہونے سے متعلق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے بتایا ہے کہ خواتین کو مسجد کے اندر نماز ادا کرنے کی اجازت ہے اور اس پر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے۔
Rahul Gandhi On PM Modi Speech: ’جانچ کی بات کیوں نہیں ہوئی‘؟ لوک سبھا میں وزیر ا عظم مودی کے خطاب پر راہل گاندھی کا ردعمل
وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران راہل گاندھی سمیت اپوزیشن جماعتوں پر جم کر تنقید کی۔ اس کے بعد راہل گاندھی نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
PM Modi Speech in Lok Sabha: راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ پر وزیراعظم مودی کی تنقید، کہا- ’میں بھی جموں وکشمیر گیا تھا، لیکن تب… ‘
پارلیمنٹ میں اڈانی گروپ معاملے پر ہنگائی آرائی کے دوران صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پراظہارتشکر پیش کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے صدر جمہوریہ کا شکر یہ ادا کیا۔
Asaduddin Owaisi in Parliament: مسلمانوں کو ہرے رنگ سے جوڑنے اور اقلیتوں کے بجٹ میں تخفیف پر پارلیمنٹ میں جم کر برسے اسدالدین اویسی
Parliament Budget Session: آج بھی دونوں ایوانوں (لوک سبھا اورراجیہ سبھا) میں ہنگامہ جاری ہے۔ گوتم اڈانی اور ہنڈن برگ رپورٹ پر اپوزیشن نے حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔
Budget Session 2023: اڈانی کے معاملے پر راہل گاندھی کے بعد کھڑگے نے پوچھا وہی سوال- بی جے پی نے دیا سخت جواب
Parliament Budget Session 2023: راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں ہنگامہ جاری ہے۔ گوتم اڈانی اور ہنڈن برگ رپورٹ پر اپوزیشن حکومت پر سخت حملہ کر رہی ہے۔