Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Ileana D'Cruz Quit Film Industry: ’برفی‘ اداکارہ الیانا ڈی کروز سے متعلق ایک بڑی خبرسامنے آرہی ہے، جو ان کے فینس کو مایوس کرسکتی ہے۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ فلموں سے ریٹائرمنٹ لے رہی ہیں۔

بی آرایس اور کانگریس اور دونوں اکثریت کے اعدادوشمار تک پہنچنے میں ناکام رہتے ہیں تو اے آئی ایم آئی ایم کنگ میکر کے طور پر ابھرے گی۔ حالانکہ ایگزٹ پول صرف علامتی ہوتے ہیں اور ان پر مکمل اعتماد کرنا درست نہیں ہے۔

 پاکستان تحریک انصاف میں ہوئے داخلی انتخاب میں بیرسٹر گوہرعلی خان کو بطور پارٹی کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ گوہر خان کو خود سابق وزیراعظم عمران خان نے اس عہدے کے لئے نامزد کیا تھا۔

WTC Updated Points Table: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو ایک مقام کا نقصان ہوا ہے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے ہندوستان کو پیچھے چھوڑ کر دوسرا مقام حاصل کرلیا ہے۔ پاکستانی ٹیم ٹاپ پرقائم ہے۔

راجستھان کے بھیوانڈی  میں رہنے والی انجو پانچ ماہ پہلے جون میں پاکستان چلی گئی تھی۔ انجو نے پاکستان پہنچ کراپنے فیس بک فرینڈ نصراللہ سے نکاح کرلیا تھا۔

Rajasthan Election 2023: سابق وزیراعلیٰ وسندھرا راجے نے راج بھون پہنچ کرگورنر کلراج مشرا سے ملاقات کی۔ اس کے بعد وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے بھی ملاقات کرکے سیاسی گلیاروں میں ہلچل پیدا کردی ہے۔

نکیتا گاندھی کے کانسرٹ میں طالبات کی بڑی بھیڑ جمع تھی، لیکن پھرایسا کیا ہوا کہ اتنے سارے طلبا کو اپنی جان گنوانی پڑی۔ نکیتا گاندھی کا بالی ووڈ سے خاص کنکشن ہے۔

Israel Hamas War: امریکی صدر جوبائیڈن کی ایک ایک تقریر کے لئے نائب صدر کملا ہیرس نے مشورہ دیا کہ وہ اپنی تقریر میں اسلاموفوبیا اور مسلمان، عرب برادری کے خلاف ہو رہے بھید بھاؤ کا ذکر نہ کریں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان نے ہندوستانی ٹیم کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں معاوضہ چاہئے۔

فلم کی اوپننگ سے پہلے تھیئیٹر میں گوا کے وزیرمملکت ییشو نائیک جی نے بی کے ہری لال بھانوشالی، شجیت سرکار، پرساد اجگاونکر اور بی کے جینتی دیدی کو ای فی، این ایف ڈی سی اورگوا انٹرٹینمنٹ سوسائٹی کی طرف سے سرفراز کیا۔