Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


جسٹس سوریہ کانت شرما نے کہا کہ انہوں نے اروند کیجریوال کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا ہے اور اب اس معاملے کی سماعت کوئی اور بینچ کرے گی۔ جسٹس شرما صرف توہین عدالت کیس کی سماعت کریں گی۔

ممبئی انڈینس نے اسٹارتیزگیند بازجسپریت بمراہ کوبڑی ذمہ داری دی ہے۔ وہ پنجاب کنگس کے خلاف ٹیم کی کمان سنبھالنے والے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے، جب جسپریت بمراہ آئی پی ایل میں کپتانی کریں گے۔

عدالت نے کہا کہ جب عدلیہ جیسے ادارے کو کٹہرے میں کھڑا کیا جاتا ہے تو یہ جج کا فرض ہوتا ہے کہ وہ اس بات کویقینی بنائے کہ بدنام کئے جانے کی کوششیں اس کے فیصلے پر اثرانداز نہ ہوں۔ جب اس عدالت نے جج کے معاملے سے الگ ہونے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کی سماعت کی تھی، تب عدالت کی سمجھ یہ تھی کہ اس کے سامنے واحد مسئلہ عدالتی حکم کی درستگی اورتعصب کا اندیشہ تھا۔

بیان میں کہا گیا کہ 2022 کی پابندی نے ہزاروں طالبات اوران کے خاندانوں کوشدید ذہنی، تعلیمی اورسماجی نقصان پہنچایا۔ متعدد طالبات کوکلاس رومزمیں داخلے سے روکا گیا خاندانوں کو ہجوم کے نفرتی رویّوں کا سامنا کرنا پڑا اورطالبات کواپنے ایمان اورتعلیم کے درمیان انتخاب پرجبراً مجبورکیا گیا۔

کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارمیا نے کہا کہ ریاست کے تعلیمی اداروں میں صرف پہلے سے چلی آرہی روایات کو ہی اجازت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کوئی نیا طریقہ متعارف نہیں کرایا جا سکتا۔

وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل کے بعد دہلی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اب ہفتے میں دو دن سرکاری ملازمین ورک فرام ہوم کریں گے۔ دہلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے آج کابینہ کی میٹنگ کے بعد صحافیوں کو جانکاری دی۔

رائل چیلنجرس بنگلورو بنام کولکاتا نائٹ رائیڈرس میچ میں بلے باز جیکب بیتھل کو ذرا بھی احساس نہیں تھا کہ ان کا گولڈن کا چین میدان پر گرگیا ہے، لیکن بعد میں جو کچھ ہوا وہ ایمانداری کے لئے ایک بہترین مثال ہے۔

کرناٹک میں نئی پالیسی کے تحت طلباء اب اسکولوں اورکالجوں میں حجاب، پگڑی، جنیو، شیودھارا اور رودراکش پہن کرجاسکیں گے، بشرطیکہ یہ مقررہ یونیفارم کی تکمیل کریں اوراس کی بنیادی روح کومتاثرنہ کریں۔

چین کی نیوزایجنسی کے مطابق، بیجنگ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال چین کے نائب صدرنے کیا۔ نائب صدرجھینگ کے ساتھ ہوائی اڈے پربیجنگ میں امریکی سفیرڈیوڈ پڈریو، امریکہ میں چین کے سفیرشی فینگ اور چین کے نائب وزیربرائے خارجہ امورما ژاؤسوبھی موجود رہے۔

سی بی آئی نے پیپرلیک معاملے میں تین ملزمین کوجے پور، ایک کوناسک سے اورایک کو گرو گرام سے گرفتار کیا ہے۔ اس کے علاوہ کئی دیگرمشتبہ افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے۔