Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Sunita Kejriwal on Arvind Kejriwal Bail: اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے پر اہلیہ سنیتا کیجریوال نے کہی یہ بڑی بات
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کوشراب گھوٹالہ معاملے میں سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے پران کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے خوشی ظاہرکی۔ انہوں نے عام آدمی پارٹی کے لیڈران اورکارکنان کومبارکباد دی۔
Arvind Kejriwal Bail: اروند کیجریوال کی ضمانت کو عام آدمی پارٹی نے سچائی کی جیت قرار دیا، بی جے پی نے کیا استعفیٰ کا مطالبہ
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کوشراب گھوٹالہ معاملے میں ضمانت مل گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سوریہ کانت اورجسٹس بھوئیاں کی بینچ نے سی بی آئی معاملے میں یہ ضمانت دی ہے۔
Jammu Kashmir Encounter: جموں وکشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کو ملی بڑی کامیابی، انکاؤنٹر میں ہلاک کئے گئے دو مبینہ دہشت گرد
سیکورٹی اہلکاروں نے جموں وکشمیر کے ادھم پور میں سرچ آپریشن کے تحت دو دہشت گردوں کو مارگرایا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ابھی علاقے میں سرچ آپریشن چلایا جا رہا ہے۔
Religious Conversion Case: مذہب تبدیلی معاملے میں 16 قصورواروں کی سزا کا اعلان، مولانا کلیم صدیقی اور مولانا عمرگوتم کو عمرقید
مذہب تبدیلی معاملے میں این آئی اے-اے ٹی ایس کورٹ نے 14 ملزمین کو قصوروارقراردیا ہے۔ اس میں سے 10 ملزمین کو عمر قیدکی سزا سنائی گئی ہے جبکہ چار افراد کو 10 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔
KL Rahul vs Sarfaraz Khan: سرفراز خان کی جگہ کے ایل راہل کو ملے موقع… سابق کرکٹر نے کیوں دیا یہ بڑا بیان
سابق کرکٹرکے شری کانت نے کہا کہ ایمانداری سے کہوں توسرفرازخان کے لئے برا محسوس کررہا ہوں، لیکن کرکٹ میں آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے، خاص طور پرٹسٹ فارمیٹ میں۔
AAP Candidates List: عام آدمی پارٹی نے چوتھی فہرست میں 21 سیٹوں پر اتارے امیدوار، ونیش پھوگاٹ کے خلاف WWE کی ریسلر کو ٹکٹ
ہریانہ اسمبلی الیکشن کے لئے عام آدمی پارٹی نے جولانہ سیٹ پرکویتا دلال کوٹکٹ دیا ہے۔ کانگریس نے اس سیٹ پرونیش پھوگاٹ کوانتخابی میدان میں اتارا ہے۔
NCPCRنے مدارس میں ملنے والی تعلیم کی سپریم کورٹ میں کی مخالفت، دارالعلوم دیو بندکی ویب سائٹ سے متعلق کہی یہ بڑی بات
سپریم کورٹ میں داخل دلیلوں میں کمیشن نے دارالعلوم دیوبند کی ویب سائٹ پرموجود کئی مواد کو قابل اعتراض بتایا ہے۔ این سی پی سی آرکا دعویٰ ہے کہ نابالغ لڑکی کے ساتھ جسمانی تعلقات بنانے سے متعلق فتویٰ دیا گیا ہے، جونہ صرف خوفناک ہے بلکہ پاکسوایکٹ کے التزام کی خلاف ورزی ہے۔
Delhi-NCR Tremors Felt: دہلی-این سی آر میں محسوس کئے گئے زلزلہ کے جھٹکے، پاکستان تھا مرکز
دہلی-این سی آرمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ پاکستان کے بھی کئی علاقوں میں بھی زلزلہ آیا۔ ریکٹراسکیل پراس کی شدت 5.7 تھی۔ کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
Rahul Gandhi met Ilhan Umar in America: الہان عمر سے امریکہ میں راہل گاندھی نے کی ملاقات، بی جے پی کیوں اٹھا رہی ہے سوال؟
کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے منگل کو امریکہ میں الہان عمرسے ملاقات کی۔ راہل گاندھی کی اس ملاقات پربی جے پی نے سوال اٹھایا ہے۔
Malaika Arora Father Death: ملائیکہ اروڑہ کے والد نے چھت سے کود کر خود کشی کرلی، اداکارہ ممبئی کے لئے روانہ
بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ پرغموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ اداکارہ کے والد کی موت کی خبر آرہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ ملائیکہ اروڑہ کے والد نے خود کشی کی ہے۔