Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Dibrugarh Express Train Derail: گونڈہ میں بڑا ٹرین حادثہ، ڈبرو گڑھ ایکسپریس کے12-10کوچ پٹری سے اترگئے، 4 افرادہلاک، 20 زخمی
اترپردیش کے گونڈہ میں ڈبروگڑھ ایکسپریس کے 12-10 کوچ پٹری سے نیچے اترگئے۔ اطلاعات کے مطابق، چنڈی گڑھ سے گورکھپور جاتے ہوئے ٹرین کے ڈبے پٹری سے اترگئے۔
UP By Poll 2024: سماجوادی پارٹی اورکانگریس کے درمیان جاری رہے گا الائنس، ضمنی الیکشن میں بھی بی جے پی کے لئے راہ آسان نہیں!
لوک سبھا الیکشن میں دھمال مچانے کے بعد ایک بار پھر دو لڑکوں کی جوڑی ساتھ نظرآسکتی ہے۔ یوپی کی 10 اسمبلی سیٹوں پرہونے والے ضمنی الیکشن میں سماجوادی پارٹی اورکانگریس مل کرالیکشن لڑنے پر غورکررہے ہیں۔
اکھلیش یادو کے بعد جاوید اختر بھی ہوئے برہم، کیا ہے یوپی پولیس کا فیصلہ، جس پر اٹھ رہے ہیں سوال؟
مظفرنگر پولیس نے حال ہی میں کانوڑ یاترا کے دوران سبھی ہوٹلوں، دوکانوں اور ٹھیلے والوں کو مالک کا نام عوامی طورپر لکھنے کا حکم دیا ہے۔ جاوید اخترنے اس فیصلے کا موازنہ ناجیوں سے کیا ہے۔
Vicky Kaushal On Sham Kaushal: وکی کوشل کے والد کرنا چاہتے تھے خودکشی؟ شام کوشل سے متعلق بیٹ اداکار بیٹے نے کیا بڑا انکشاف
بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے اپنے والد شام کوشل سے متعلق ایک ایسا دعویٰ کیا ہے، جسے جان کرفینس بھی ہوش کھو بیٹھیں گے۔ اداکار نے بتایا ہے کہ ان کے والد کو خودکشی کے خیال آتے تھے۔ اس کی کیا وجہ ہے آئیے جانتے ہیں۔
UP Politics: اکھلیش یادو کے آفر سے بی جے پی میں کھلبلی! کہا-’100 لاؤ، حکومت بناؤ‘
اترپردیش بی جے پی میں مچی کھلبلی کے درمیان ایک بارپھرسے سماجوادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے اپنے مانسون آفرکے ذریعہ بی جے پی حکومت کے لئے چیلنج کردیا ہے۔
دہلی میں بی جے پی کی ہائی لیول میٹنگ، امت شاہ اوربھوپیندر چودھری کی وزیراعظم مودی سے ملاقات کا کیا ہے سیاسی مطلب؟
بتایا جاتا ہے کہ بھوپیندر چودھری نے وزیراعظم مودی اور قومی صدر جے پی نڈا کو پارٹی کی ہارکی وجہ بتائی ہے اور تمام وجوہات کے بارے میں بتایا ہے۔ وہیں دوسری طرف وزیرداخلہ امت شاہ نے بھی پی ایم مودی سے ملاقات کی اور دونوں سینئر لیڈران کے درمیان ڈیڑھ گھنٹے زیادہ تک میٹنگ چلی۔
Firing in Oman: عمان میں مسجد کے پاس چلی گولیاں، حادثے میں 6 افراد ہلاک، ایک ہندوستانی بھی شامل
عمان کے دارالحکومت میں ہوئی گولی باری میں ہندوستان کے علاوہ پاکستان کے چارافراد کی موت ہوئی ہے۔ امریکی سفارت خانہ نے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسلم پولس افسرکی داڑھی پرمدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کا کیا استقبال
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مسلم پولس افسر کی داڑھی پر مدراس ہائی کورٹ کے فیصلے کو نہ صرف حق بجانب بلکہ مذہبی آزادی کے دستوری حق اور تکثیری سماج میں ہر طبقہ و فرد کی مذہبی وثقافتی آزادی کے عین مطابق سمجھتا ہے۔
پانچ سال کی بچی سے آبروریزی کے قصوروارکو عدالت نے سنائی عمرقید کی سزا، ساڑھے 10 لاکھ روپئے کا جرمانہ
عدالت نے ملزم کو پاکسو کی دفعہ 6 (سنگین جنسی زیادتی) کے تحت مجرم قراردیا تھا۔ عدالت نے 28 سالہ شخص کواغوا، شدید چوٹ اورعصمت دری کا بھی مجرم قراردیا ہے۔
C-60 Commandos Killed 10 Naxalites: مہاراشٹر-چھتیس گڑھ سرحد پر تصادم، پولیس کے سی-60 کمانڈو نے ہلاک کئے 12 نکسلی
مہاراشٹر-چھتیس گڑھ سرحد پربدھ کونکسلائٹس اورمہاراشٹرپولس کے سی-60 کمانڈوزکے درمیان تصادم ہوا۔ اس میں مہاراشٹر پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ سی-60 کمانڈوز نے 12 نکسلیوں کو ہلاک کیا ہے۔ دو پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔