Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Muharram 2024: یوپی سے مہاراشٹر تک محرم سے متعلق پولیس کی ایڈوائزری، تبدیل کئے روٹ، جانئے اورکیا ہیں تیاریاں؟
ملک کے کئی حصوں میں محرم جلوس سے متعلق پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ دہلی کے تمام اہم راستے بدھ (17 جولائی) کو متاثررہیں گے۔
Vice President Candidate JD Vance on Britain First Islamic Country: ”پہلا اسلامی ملک بن سکتا ہے برطانیہ“، نائب صدر امیدوار جے ڈی وینس نے ایسا کیوں کہا؟
نائب صدر عہدہ کے امیدوار جے ڈی وینس کا ایک بیان سرخیوں میں بنا ہوا ہے۔ وینس نے کہا کہ برطانیہ جوہری ہتھیار حاصل کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن جائے گا۔ ایسا مانا جاتا ہے کہ لیبرپارٹی کو مسلمانوں کو اچھی حمایت ملتی ہے۔
Calcutta High Court Order: ممتا بنرجی کی مشکلات میں اضافہ، کلکتہ ہائی کورٹ نے گورنر کے خلاف ‘توہین آمیز’ بیان دینے پر لگائی پابندی
گزشتہ 28 جون کو گورنر سی وی بوس نے کلکتہ ہائی کورٹ میں وزیراعلیٰ کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائرکیا تھا۔ اب اس معاملے پر ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو غلط بیان دینے پر پابندی لگائی ہے۔
India Islamic Cultural Centre Election 2024: افضل امان اللہ نے اپنے پینل کا کیا اعلان، انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکو ہندوستانی مسلمانوں کی مضبوط آواز بنانے کا وعدہ
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے عہدیداروں کے انتخابات 11 اگست کو ہوں گے۔ یہ انتخابات بھارتی مسلم کمیونٹی کے مستقبل کے لیے اہم ہیں، کیونکہ یہ ادارہ ان کی ثقافتی، تعلیمی اورسماجی ترقی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
Supreme Court Judge Appointment: سپریم کورٹ کو ملے دو نئے جج، جانئے کسے بنایا گیا عدالت عظمیٰ کا جج اور کیسے ہوئی تقرری؟
جسٹس این کوٹیشورسنگھ اور جسٹس آرمہادیون کو ابھی حلف لینا ہے۔ ایک بارحلف برداری مکمل ہوجائے گی تو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت کل ججوں کی تعداد پھر سے 34 ہوجائے گی۔
Kamal Maula Mosque ASI Survey: مسجد کمال مولا میں اے ایس آئی سروے سے تنازعہ، کھدائی میں بڑی تعداد میں مورتیاں ملنے کا دعوی
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ میں متنازعہ کمال مولا مسجد-بھوج شالا پر اے ایس آئی کے سائنسی سروے رپورٹ پیش کی گی ہے۔ کئی میڈیا رپورٹس میں اے ایس آئی کی رپورٹ دیکھنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
آسٹریا نے کردیا کمال، 2 اوور میں جیت کے لئےچاہئے تھے 61 رن، میدان میں کپتان عاقب اقبال نے مچادیا ’طوفان‘
آسٹریا کی ٹیم نے غیریقینی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 61 رنوں کا ہدف محض آخری کے دو اووروں میں حاصل کیا ہے۔ کپتان نے طوفانی بلے بازی کرتے ہوئے ایک اوورمیں 41 رن بنا ڈالے۔ آئیے آپ کوبتاتے ہیں کہ یہ سب کہا، کب اورکیسے ہوا۔
راجیو کمار پھر بنے مغربی بنگال کے ڈی جی پی، لوک سبھا الیکشن کے دوران الیکشن کیشن نے دیا تھا ہٹانے کا حکم
راجیوکمارکو ایک بارپھرمغربی بنگال کا ڈی جی پی مقررکیا گیا ہے۔ لوک سبھا الیکشن سے پہلے الیکشن کمیشن نے کارروائی کرتے ہوئے انہیں غیرالیکٹورل عہدے پرٹرانسفرکردیا تھا۔
Amritpal Singh News: جیل میں بند ایم پی امرت پال سنگھ نے لوک سبھا اسپیکرکو لکھا خط، جانئے کیا کہا؟
امرت پال سنگھ نے 5 جولائی کو لوک سبھا رکن کے طور پرحلف لیا تھا۔ وہ آسام کی ڈبروگڑھ کی جیل میں بند ہیں۔
Actor Rakul Preet Singh Brother Aman Arrested: اداکارہ رکل پریت سنگھ کے بھائی امن کو حیدرآباد پولیس نے کیا گرفتار، ڈرگس معاملے میں ہوگی عدالت میں پیشی
اداکارہ رکل پریت سنگھ کے بھائی امن پریت سنگھ کو حیدرآباد پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔ ان سے ڈرگس معاملے میں پولیس پوچھ گچھ کرے گی۔